تماشے نہیں لگانا بھول کر بھی۔۔۔۔۔۔۔💥
اور میرے سامنے تو بلکل بھی نہیں۔۔۔۔۔🤘
سرکار🎀
,,___-'🖤🔥🥀,
*🖤اپنی ہنسی کے مالک خود بنو🔥*
💯✔مُــــــــرشِد✔💯
*🖤ورنہ رولانے والے بہت ہیں🙃🥀💔
ھم کیوں غم کرے کے ھمیں وہ نھیں ملے👎✌
*غم تو وہ کرے جسے ھم نھیں ملے😏❤*
وہ مجھے پڑھ پاۓ....
اتنی اس کی تعلیم نہیں🔥
تیرے شہر کی ہر وہ شخصیت ہمیں جانتی ہے🀄
جنہیں ہم خود نہیں جانتے ♣️
#
#تمھارے شہر کے سارے #خراب لوگ...🍾
ہمارے بارے میں تمھیں #صحیح بتائینگے.💯🔥
🥀کسی کو نفرت🥀ہے مجھ سے🔥
❤اور کوہی پیار🦋کر کے بیھٹا ہے😍
😍کسی کو یقین🔥نہیں مجھ پہ🙂
🥀اور کوہی اعتبار کر😍کے بیھٹا ہے🤩
🦋کتنی عجیب🥀ہے نہ دنیا🤐
👉💔کوہی ملنا💙نہیں چاہتا🙂
🙊اور کوہی انتظار کرنے بیھٹا ہے!!💔🔥
*. ہم جو بھی چیز رکھتے کمال کی رکھتے ہیں 💖 💯
*. یقین نہ آئے تو 👆
*. خود کی مثال لے لو 💓👉😎
**میں سمجھتا ہی نہیں تمہیں مدِ مقابل اپنا🔥
تُم فضُول میں بنے پھرتے ہو مخالف مِیرے🥀❤️*
ہم مسکرا کر دکھوں کی توہین کرنے والے لوگ ہیں 🔥
واسطے پڑے تو کردار کھلتے ہیں باتوں سے ہر شخص پارسا ہے 😇
بغیر اس کو بتائے نبھانا پڑتا ہے😍
یہ عشق راز ہے،اس کو چھپانا پڑتا ہے♥️
تیرے بغیر ہی اچھے تھے، کیا مصیبت ہے🥰
یہ کیسا پیار ہے ہر دن جتانا پڑتا ہے🤗
جب تک تم ڈرتے رہو گے تمہاری زندگی کے فیصلے کوئی اور کرتا رہے گا،🍁🥀
ہلکی پھلکی سی زندگی ہے بوجھ تو صرف خواہشوں کا ہے🔥
کمال میرا محبت میں تجربہ ہے یہ
امیر ہونا اہم ہے حسین ہونے سے۔💯🔥
گھڑی وقت بتاتی ہے ⌚
صـــــــــاحب💯
اور وقت لوگوں کی اوقات 😒🙏
👌👌 *بادشاہ بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں* ..❤✌
*بس انسانیت سے دلوں پے راج کرتا ہوں* .. 😘.
اگر آپ کو ہم پسند ہیں،
تو آپ کی پسند لاجواب ہے♥️🥀
کوئی بھی انسان اتنا خوبصورت نہیں ہوتا 😍
جتنا،اس کا چاہنے والا اسے بنا دیتا ہے💕
🔥💔🥀
تجھ سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیں
اے محبت !!!! تیرا جواب نہیں
🔥💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain