خوشی سے کانپ رہی تھی انگلیاں میری___😉
ڈیلیٹ ہوگئی ریکوسٹ، ایکسیپٹ کرتےکرتے😜😬😬
😬
عمر کچھ نہیں کہتی ! جناب😎
کارنامے حیثیت بتاتے ہیں👑
اچھے انسان میں ایک برائی ہوتی ہے
😔😔
وہ سب کو اچھا سمجھ لیتا ہے۔۔🔥
ہم معاف تو بار بار کرتے ہیں مگر
اعتبار صرف ایک بار کرتے ہیں
💞✌✌💓
کردار دیکھ کر لوگ مرید ہو جاتے ہیں 🔥
ہم ذبردستی دلوں پر قبضہ نہیں کرتے✌❤.
___✨✨
قسمت کھیل نہیں کھیلتی بعض اوقات ۔۔
انسان ، انسانوں سے کھیل جاتے ہیں ____
🥀💔🔥
شوق ہے اس درندہ دل کو 🔥
تمھارے ہونٹ کاٹ کھانے کا 🔥
سمجھایا _ بہکایا _ للچایا _ دھمکایا
دل تو دل ہے ______ باز نہ آیا 💗🔥🙈
پہلی آواز پے ہی اٹھا لیتا ہوں_🥀
مجھے ہر انجان نمبر تمہارہ لگتا ہے_💔
*꧁🌹🍥❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*وہ وقت بدل جـاتا ہے جـو گھڑیاں بتـاتی ہیں وہ نہیـں بدلتـا جو دل و دماغ میں رہ جـاتـا ہـے*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
*مرشد*
*ہمیں وہ جھک کے سلام کرتے ہیں💯*
*جنہے تم رک کے سلام کرتے ہوں🔥*
بہت سدھرگیا ہوں صاحب 🔥
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے🥀
محبت میں ناراضگی نہیں ہوتی۔۔😒
ناراضگی کے نام پر لاڈ ہوتے ہیں ۔۔۔😍
لاڈ پورے ہو جائیں تو مان بڑھ جاتا ہے اور محبت بھی۔۔❤💯
تیرا غرور ایسے توڑیں گے
دیکھنے والے بھی ہاتھ جوڑے گے💕
*🙃
_انداز ایسا رکھو کہ💯
کوئی اندازہ نہ لگا پائے___🔥✌
شرافت بھی کمال کی چیز ہے. 🥀🤔
جناب!!!
لوگ بزدل سمجھنے لگتے ہیں. 💯🔥
🔥یار تو یار ہوا کرتے ہیں🥀
❤️آزمانے کی ضرورت کیا ہے🔥
وہ جو کہتے تھے
بچھڑیں گے نہ ہم کبھی
دفع ہو گئے دیکھتے دیکھتے 🙄
😂😂😂😂😂😂
-جب کوئی پسند آجائے تو دوسروں سے
نہیں پوچھتے کہ وہ کیسا ہے۔//🍁🥀
رشتے اگر بکھر جائیں،
تو آگ لگانے والے بڑھ جاتے ہیں-
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain