#للکارے__گا__جب__کوئی..✌️🔥
#انشاءاللّٰہ__آداب__سکھا__دیں__گے🔥
جو ہماری خوشیاں دیکھ کر رشتہ داروں کو لگتی ہیں
😎😎😂😂😂
اسے مرچیں کہتے ہیں
سستے چیونگم اور
گھٹیا لوگ
شروع میں بہت میٹھے لگتے ہیں
😉😉😉😉😉😉🖋✏😜😜😜😜😜😜
ساری دنیا کو جیتنے والا
🥀💙🥀
اپنے بچوں سے ہار جاتا ہے
ایسے شخص کو باپ کہتے ہیں
"_
میں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں کہنے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔🖤🌸
#😂
تو جیت کے بھی رو پڑے گا۔۔😭
ھم تجھ سے ایسا ہاریں گے۔💓
تو بلکل چاند کی طرح ہے🌕
نور بھی غرور بھی دور بھی🖤
😟💯🔐
اکیلا شیر ہونا مشہور بھیڑ ہونے سے بہتر ہے!
🖤
سُلجھی باتیں اُلجھے لوگ
مُنہ پر نیک اندر سے فیک..! 🤭✌🏻
ہم بھی احترام کرتے ہیں 🖤
لیکن کرنے والوں کا ✌️
مظبوط کردار کے لوگ شکایتیں نہیں فیصلے کرتے ہیں ✌️
ہم نے نہیں سیکھا منتیں کرنا ✌️
جو گیا ، سمجھو بھاڑ میں گیا 🖕
یہاں دشمن بھی وہی ہے،
جو دوست ہیں 💔
میرا اچانک شہد سے زہر ہونا 🙃
چُھبا تو ہوگا ✌️
ہر کسی سے اتنا ہی تعلق رکھو جتنا وہ آپ سے رکھنا چاہتا ہے😊🥀🖕🖕
*کچھ لوگ ہماری زندگی کا صرف ایک ورق پڑھ کر پوری کتاب خود ہی لکھ لیتے ہیں 🥀💯*
خاص ہیں وہ لوگ 💯
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں❤️😍😍😍
کچھ لوگوں کے لئے مصروف زندگی سے ٹائم نکالنا پڑتا ہے اور کچھ لوگوں کو دل سے نکالنے کے لیے زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے 🥀
تم بھی میرے ہو جاؤ نا
ہم تو کب سے بس تیرے ہیں 💔🥀
*_معاملہ تھوڑا سنگین ہیں 🙄_*
*_یہاں ہر کوئ رنگین ہیں ⁉️_*_"🙂❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain