جسے یاد کرنے سے
لبوں کو ہنسی چھو جائے
ایک ایسا خوبصورت خیال ہو تم ❤️🙈
مرد کو محبت اس عورت سے ہوتی ہے جو اس کی بات پوری توجہ سے سنتی ہے☺️☺️☺️🥰
اور
شادی اس عورت سے ہوجاتی ہے جو اس کی ایک بھی نہیں سنتی ....😒😒
*لوگ لہروں کی طرح ہیــــــــں ... اگر آپ ان کے ساتھ چلیــــــــں گے ... تو وہ آپ کو ڈبو دیں گے ... اور اگر آپ ان کی مخالفت کریں گے ... تو وہ آپ کو تھکا دیں گے ......!!!*
💞 💞
حشر تک بات ہی نہیں آنی _💔
ہم تجھے یہی معاف کردینگے _🥀
محبت میں ناراضگی نہیں ہوتی__''
ناراضگی کے نام پر لاڈ ہوتے ہیں__"
لاڈ پورے ہو جائیں تو مان بڑھ جاتا ہے اور محبت بھی..♥️
تیرے جانے کے بعد گروپ کی رونق بھی ختم ھوگئ ہے
سنو ! محترمہ ..
آج کس کلر کا سوٹ پہنا ہے 😍🤔🙈
آج میں نے غور سے 👀آئینہ
دیکھا تو احساس ہوا کہ 😌
معصوم لوگ آج بھی زندہ ہیں
😝😝😂😂😂
میری پوسٹوں پر آیا کریں
💗میں کبھی کبھی ٹافیاں بھی بانٹتا ہوں.. 😂🍬🍭🍫
مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥💯
نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پے کیا تھا 🙂
مگر اتنا تو نصیب بھی نہیں بدلہ جتنے تم بدل گئے ہو💯🥀
وہ ہاتھ بہت انمول ہوتے ہیں جو آپکو اس وقت سنبھالیں جب آپ ٹوٹ کر بکھر رہے ہوں 🔥💯
ایڈمینوں کی تعریف میں شاعری 😜
کٹورے میں کیرا
ہمارا ایڈمن ہیرا😂
ویڈیوکان سیمسنگ
ہمارا ایڈمن ہنڈسم🤓😎
لال پھول پیلا پھول🤭
ایڈمن ہمارا بیوٹیفل😎
موں میں چنگم
ایڈمن ہمارا سنگھم🤓🤓
ایڈمن بھی کیا یاد رکھےگا
کہ تھا کوئی ممبر
ITX ZALIM 😁
. . . . . . . .
*انداز ہی تو بدلے ہیں🔥 الفاظ تو نہیں*😍
*نام بھی وہی ہے👑 اور پہچان بھی وہی💪
کسی سے_____ دل لگ جانے کو______ محبت_______ نہیں کہتے
جس کے بنا___ دل نہ لگے_____ اسے ____محبت______ کہتے ہیں
꧁҉ཽ❥͜͡❤̋҉̋ ✺ ✺❤̋҉̋❥͜͡ ✮꧂
❤️
تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہیں ہم🔥
تیری پسند کا کیا تیرے مرشدوں کی پسند ہیں ہم 🔥
👑✍️✨❤️
مانا تم جیسے قسمت سے ملتے ہیں☺
مگر ہم جیسے بھی قسمت والوں کو ملتے ہیں❤
🎀
درد کے ترازو پر۔۔۔!!!
کس کے غم، کہاں تک ہیں؟؟
شدتیں کہاں تک ہیں؟؟؟
کچھ عزیز لوگوں سے
پوچھنا تو پڑتا ہے۔۔۔!!!
آج کل محبت کی۔۔۔❤️
قیمتیں کہاں تک ہیں؟؟ ✨
میری آنکھیں جب سوال کرتی ہیں
اس کی ہمت جواب دے جاتی ہے
جانے کیا مجھ سے زمانہ چاہتا ہے💞
میرا دل توڑ کر مجھے ہسانا چاہتا ہے💞
جانے کیا بات جھلکتی ہے میرے چہرے پر💞
ہر شخص میرا دل توڑ کر مجھے آزمانا چاہتا ہے💞✍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain