خو بصورتی تو ا لگ با ت ہے
ہم تو معصعوم, بھی انتہا کے ہے
*شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے*
*اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے 💯🔥*
💞 تم نے محبت ،محبت سے زیادہ کی ہے 💕
💞 ہم نے محبت ،تم سے بھی زیادہ کی ہے ❣
💞 تم کیا کرو گے محبت کی ا نتہا 💔
💞 ہم نے انتہا سے💔 محبت کی ابتدا کی ہے
👈💞تـــــــــــــــــــــم نظروں ںسے دور ھو💞😘
💞آنکھوں ںسےنہیں💞😘
💞تـــــــــــــــــــــم خوابوں ںسے دور ھو💞😘
💞خیالوں ںسےنہیں💞😘
💞تـــــــــــــــــــــم دل سے دور ھو💞😘
💞دھڑکن سےنہیں💞😘
💞تـــــــــــــــــــــم ھم سے دور ھو💞😘
💞ھماری یادوں سےنهيں.💞😘
🍂__"ایسانہیں ہو سکتا --!
دو دن تم میرے پاس رہو __*
دو دن میں تمہارے پاس رہوں __*
چار دن کی زندگی ہے --!
نہ تم اداس رہو__🥀
نہ میں اداس رہوں_🌻
🖤🥀
دوری کی مجبوری ہے ورنہ ۔بن اس کے چائے بھی کہاں بھاتی ہے
👑
اپنا معیار ۔۔ اپنا اخلاق۔۔ اچھا رکھو✨
مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہو🔥👑
*مان لیتے ہیں ہم نہیں اچھے*
*سنگ مرمر تراش لینا تھا* 💔🥀
میری پوسٹیں کس کس کو فضول لگتی ہیں سامنے آؤ ذرا کچھ دینا ہے😕
کوئی گرل فرینڈ نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہے تو
کوئی لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان ہے😒
اور ایک میں ہوں جو یہ سوچ سوچ کے پریشان ہوں کہ😦😧
جب کیمرا 📸 ہوتا ہی گول ⚫ ہے تو تصویر چوکور🔲 کیوں آتی ہے
🤐🤐l😂
🙄آتی ہو انبکس
😂 یا 😃
پا سرےعام پرپوز کردوں😂🤔
🤪🙈
محبت کو الفاظ میں نہیں لہجوں میں تلاش کریں کیونکہ الفاظ تو منافقین کے بھی بہت میٹھے ہوتے ہیں -💜🎭
رفتہ رفتہ سیکھی دنیا داری
😳
پہلے ہم بات کے پکے ہوتے تھے
🤨
شرافت سے میری پوسٹ پر آیا کرو🤨
ورنہ مجھے انباکس کا راستہ بھی پتہ ہے۔۔😂😃🤣😜🙈🙉🙊
دس دن ہو گئے تعویز لائے ہوئے🙄
محبوب قدموں میں تو دور کی بات😐
پوسٹ پر بھی نہیں آتا😥😝😂
صاف انکار کر دیا کریں
مگر کسی کے دل میں جذبات پیدا کر کے
اُسے جھوٹی اُمید اور دھوکے میں مت رکھا کریں
تمہارا تو دل ہی پتھر کا ہے میری جان
گردے کی پتھری تمہارا کیا بگاڑ لے گی😂
#ZALIM 🦋
یہ دنیا بڑی ظالم ہے
مرشد
محبت کے بدلے ایزی لوڈ مانگتی ہے🤔🤔
*جب سے محبتیں خون سے نکل کر فون میں منتقل ہوئی ہیــــں، محبتوں پہ زوال تیزی سے آیا ہے----!!✨♥️*
بعض اوقات انگلیاں بھی پھانسی کی مستحق ہوتی ہیں؟؟؟ کیونکہ انہوں نے کچھ لوگوں کیلئے وہ کچھ لکھا جس کے وہ باکل لائق نہ تھے؟؟؟
#محبتــــــــالوداع 😓💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain