Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پہلے لگتا تھا تم ہی دنیا ہو ❤️
اب سمجھ آیا تم بھی دنیا ہو 💔
#محبتــــــــالوداع 😓💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو محبت عزت دے کر سجائی جاتی ہے۔۔😍🥰
یقین مانو وہ ہمیشہ نبھائی جاتی ہے۔۔🥰❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*سیدھے درخت اور سیدھے لوگ..*
*سب سے پہلے کاٹے جاتے ہی ツ🔥💯*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

نرم دل سے پتھر دل بننے کا سفر
یقین مانیں آسان نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔💔
#محبتــــــــالوداع 😓💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عشق🌹میں ایسی کرامت نہیں دیکھی ہم نے💁🏻♀️
روبرو یار ہو اور ہوش میں۔۔۔۔دیوانہ رہے😉🌹

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو کتنے سال ضائع کئے
ایک غلط شخص کے پیار میں 😁🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکیاں بھی ٹھرکی ہوتی ہیں 😅😅
بس انکا طریقہ واردات الگ ہوتا ہے 😛😛

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دُکھ ہوتا ہے یار، جب چھپکلی سے ڈرنے
والی دل سے کھیل جائے_!!🥲🥲💔💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

حشر" تک بات ہی نہیں آنی_💔
ہم تجھے یہی معاف کردینگے_🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🌿اپنی جنگ خود لڑنا سیکھئے ⁦🍂
🌷جناب🌷
🌿لوگ صرف باتوں سے اپنے ہوا کرتے ہیں🍂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"کوئی تو روئے گا میرے جنازے پہ ، کوئی تو کہے گا ہائے جان تھی میری۔۔!-" 💔🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سر اُٹھا کر سیکھا ہے جینا ہم نے
جھکتے ہیں ہم فقط کائنات کے بادشاہ کے آگے ❤❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہ میں ہو😊
یہ میری پوسٹ ہے 🙊
اور یہ میری دولہن پڑھ رہئ ہے 🙈✨🤫🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ان لوگوں کی لسٹ بنا رہا ہوں جو میری پوسٹ پہ نہیں آتے 🥺😒
باقی باتیں کورٹ میں ہوں گی🙂😒😏😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو مرشد 😢
جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دکھایا ہے 💔💔💘👉🏼

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر مرد میں ہوس ہے درندہ ہے
جسم کا بھوکا ہے۔۔
🤔
تو آپ لڑکیوں چاہیے کسی ہیجڑے سے محبت کرو نہ😒

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

- #_____زبردستی کی #_____محبتوں سے 💙
#________سکون کی #دوریاں______ بہتر ہیں 🥀
#_______________________صبح_بخیر

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

انباکس میں کبھی ملو تو بیان آرزو کریں 😍
اب کمنٹس کی بھیڑ بھاڑ میں کیا گفتگو کریں😬
🇵🇰💪🏼✌🏻

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر کسی سے چکنی چپڑی باتیں کرنا ہو تو
کون سا گھی صحیح رہے گا دیسی یا بناسپتی ؟؟؟
😄😄😃😃😃

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر دنیا میں عزت چاہتے ہو تو اپنی زبان نرم💯
اور اپنے اخلاق کو____ہمیشہ بلند رکھو ☝🏻❤