مت پو چھ تیری بے وفائی کے بعد
ہم نے تجھ کو کس کس نام سے پکارا 🤣🙈😀🙄🙉🙊😄
وہ جس دن سے ہمارا ہو گیا ہے
مخالف شہر سارا ہو گیا ہے
عشق زادہ
زندگی بہت کچھ____سکھاتی ہے
پر میں سب کچھ____بھول جاتا ہوں
دل کہتا ہے دنیا خریدلو
جیب کہتی ہے بکواس نہ کر
🤣🤣🤣🤣
مکمل چھوڑ دو مجھ کو ⚘ یا پھر میرے ہو جاو ❤
مجھے تکلیف دیتا ہے۔ ⚘ کبھی کھونا کبھی پانا ❤ ᯓᬊ*
جُھمکے کنگن کا سائز بتا🙂
تو میری تنخواہ نہ پُوچھ
#__ZALIM❤️🥀❤️
یقین کیجیۓ___________خوش رہنے سے....
خوشیاں بانٹنے سے__خوشیاں کم نہیں ہوتیں....❤️🥀
🔥
میں نے دیکھا ہے چند حسینوں کو
جو اک سانولی سے جلتی ہیں
اکثر پوری دنیا کے سامنے لڑنے والا شخص اپنے من پسند انسان کے سامنے ہار جاتا ہے.
مطلــب پـورا ہوتــے ہی..
لہجـے کـڑوے ہـونـے لگتــے ہیـں ...!
💯🙏🏻💔
زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے😕
ہم تو بس پوسٹ کر کے کمنٹس کا ہی انتظار کرتے رہتے ہیں 🙄😒🤭🥺
BONGIYA ✔️✔️✔️😒
جن کی مسکراھٹ لاجواب ھوتی ھے ناں انکے اندر دکھ بھی لاجواب ھوتے ھیں۔۔۔۔۔
چھوٹی بچی ھو کیا ۔۔۔؟
سمجھ میں نہیں آتا ۔۔
پکچر
دیکھنے کے بعد وہ ڈیلیٹ نہیں کرے گا🙄 👿
ایک لائن میرے لیے ?? 😊
تنقید ، تعریف ، مشورہ ، شکایت کچھ بھی؟؟❤️😊
نوٹ:سیریس پوسٹ
پاکستانی ڈراموں میں سب آفس ہی کیوں جاتے ہیں🤨🤨
ان کی دکانیں کیوں نہیں ہوتیں🤔🤔🙄
تمہیں پٹانا میری آخری خواہش ہے 🙊🙊🤭😂
🤣🤣
فرض کریں
میں آپ کو تھپڑ مارو
اور پھر سوری کرو
تو کیا مجھے معاف کر دو گے گی 😅🤣😂🙈
جواب لازم
,کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے🤔
رونے کے بعد نیند بہت کمال کی آتی ہے🖤
ضروری نہیں پیار انبکس میں ہو🤭
کبھی کبھی کمنٹس میں بھی ہو جاتا ہے😜🤭🙈🙊
Suchiiiii...?🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain