لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔
''لَو یو جانو❤۔۔
مِس یو جانو🙈۔۔
اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔
اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا😒😒😒
تم میری زندگی میں ایسے آجاؤ نااا
جیسے افغانستان میں طالبان آئے ہیں 🙂
💕مجھے آج کل اس پتھر کی تلاش ہے،💕
💗💕💖💞💓💔
💖جو لوگ اکثر دل پہ رکھ کر کسی کو بھول جاتے ہیں۔.❤
کیا تم نہیں چاہتی؟
❤️🥀🙈
ک تماری سہلیاں تم کو میرے نام سے تنگ کریں 🙈❤😜😂
میں ہر رشتے کے کھو جانے کے ڈر سے اسکے مطابق ڈھلنے کی کوشش کرتا ہوں اور ڈھلنے کے باوجود بھی آخر میں روند دیا جاتا ھوں____💔🔥
چھوڑو عشق مزاجی کو
آؤ مل کر ہمیشہ رہنے والی دوستی کی دعا کرتے ہیں
مجال ہے کوئی پوسٹ پہ آ کر یہ کہہ دے😌😌___
آپکی پوسٹ کا انتظار رہتا ہے☺️☺️___
آپ بہت اچھی پوسٹ کرتے ہیں🤩🤩___
آنکھیں جیسے کومل کرنیں چاندی جیسے ہاتھ
تمہیں میں چاند کہوں یا چاند کی پوری رات
#دل_چاہتا ہے اپنی #معصومیت پر ایک #کتاب لکھ دوں
پر ڈر لگتا ہے کوئی میرا #طلبگار نہ ہوجائے۔۔👌🙊__💛
🔥میرے لہجے سے ناواقف لوگ🔥
🔥مجھے انا پرست سمجھتے ہیں🔥
نا پوچھو زمانے سے ہماری کیا کہانی ہے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
پہچان تو بس یہ ہے کہ ہم پاکستانی ہیں 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🔥🔥ہماری پہچان تو آگ کی طرح ہے
جہاں سے گزرتے ہیں لوگ جل جاتے🔥🔥 ہیں.............😌😎✌
✨بے شک #محبت ❣️بہت خوبصورت😍 ہے ♥️
♥️🌹🌹♥️
🌸🌸اگر ہاتھ تھام 🤝 کر ساتھ چلنے والا🙆نیک ہو✨😍
♥️🌹✨
❤️ مسکرانا عادت ہے 🤩
☺️جناب☺️
ہم اداسی کو زیادہ منہ نہیں لگاتے 😏✨
ہم زمانے سے _____ الگ اپنی ادا رکھتے ہیں💕
اس لیے تو خود کو سب سے جدا رکھتے ہیں 💕
#پرسنیلٹی تو ہے ہی #ایٹیٹیوڈ
بھی لش ہے-🙌❌
#تیری👨👩👦👦فرینڈ لسٹ سے زیادہ"💪
میری #بلاک⛔ لسٹ میں💪#رش_ہے🔥
🤘🤘
سب کو یہ.......... بات کہہ دوں اب 😎😘
ہم کو وہی پسند جن کے انداز ہم جیسے ہوں ۔۔۔😉
انگلیاں اکثر وہی اٹھاتے ہیں ۔۔۔۔😎😎
جن کی اوقات نہیں ہوتی ہم سے نظرے ملانے کی۔۔۔۔۔۔😎😎😎👌۔۔۔۔۔
😍 😍۔۔۔۔👌👌
ہزاروں حسین چہرے ہیں دنیا میں😾🐥
مگر مجھے تمہارا ڈونگے جیسا منہ ہی پسند ہے🙈🐣
کرتے ہیں میری خامیوں کا تذکرہ اس طرح___🙃🥀
لوگ اپنے اعمال میں فرشتے ہوں جیسے___🌚🙌🏿
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain