اپنی ہنسی کے مالک خود بنو......!
ورنہ یہاں رولانے والے بہت ہیں🖤
ﺟﻮ ﮔﺰﺭ ﮔﯿﺎ #ﻣﺎﺿﯽ ' #ﮐﻤﺎﻝ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ🔥✌
#ﺣﺎﻝ ﺟﻮ ﭼﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ' ﺍﺱ ﭘﮯ #ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺟﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ🔥
محبت تو دور کی بات ہے
اب تم میری نفرت کو بھی ترسو گے
کچھ لوگ میری نفرت کے بھی قابل نہیں تھے
اور میں نے انہیں پیار دے کر مغرور بنا دیا✌️😒
اوربتاو
تمھارادل کب آۓ گا مجھ پر🤣🤣🤣🤣
?🙈🙈
اچھی "چائے" اور مضبوط
"رشتے" ______
بنانے میں وقت لگتا ہے ______
ZALIM____✨☄️💯
یہ تعلق نہیں تو پھر کیا ہے؟
تم کو صورت ملی مجھے آنکھیں❤
بور ہو رہا ہوں🥺
🥺
تمہارے انبکس آجاؤں؟؟ 🙌🏻😑
پیار❤ایک وائرس ہے
مرشد
اور امی کی چپل👠اینٹی وائرس ہے😜😜
پھر سے اک بار دل کو توڑ میرے
تجھ پہ کچھ اعتبار _,_ باقى ہے🖤🔥
اس نے پینڈو کہہ کر میرا دل ہی توڑ دیا💔
میں نے تو صرف بریانی پر کسٹرڈ ہی ڈالا تھا🙊😁
سنو
میں تم 👫
اور بہت سے گول گپے
کیا خیال ہے اب تمہارا 😉😝😁🙈🙊
💕💕ہر_کسی_کے_ہاتھ_پہ_بک_جانے_کو
_تیار_نہیں💕🌼💐
💕یہ_میرا__دل_ہے__تیرے__شہر_کا
_اخبار_نہیں💓🌼💐
💕🌼
💞💞💞
تیری رسوائی کا ڈر ہے ورنہ🖤
تجھے ٹیگ کر کے محبوب لکھوں
جو کسی ایک سے مخلص ہو
وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے
❣️😇❣️
ڈرو اس وقت سے جب آپ کی اذیتوں کو کوئی سہ کر خاموشی اختیار کر لے🖤🔥
عقل، سمجھ اور کردار کی اہمیت سر آنکھوں پر لیکن🥀🥀
حُسن آج بھی مہمان خصوصی کی حیثیت رکھتا ہے..❤️❤️
#ZALIM
مجھے پیار چاہیے لیکن😔
میرے پاس پیسے بھی نہیں💔✌
🔥
جس قدر تو گریزاں ہے مجھ سے،
اس قدر______ برا نہیں ہوں میں۔
روح من ❤️
میں چاہتا ہوں کہ میں تمہیں اتنے قریب سے دیکھوں
کہ پلک جھپکنے لگوں تو میری پلکیں تمھاری پلکوں سے مس ہو 😍
❤️❤️💞💞💞💞💞💞
شیشہ اور رشتہ بہت نازک ہوتے ہیں مگر ان میں ایک فرق ضرور ہوتا ہے شیشہ غلطی سے ٹوٹتا ہے اور رشتہ غلط فہمی سے.!!👌💕
#ZALIM
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain