"__خاص ہوتے ہیں وہ لوگ ✨
"__جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں❣️
وہ شخص جس نے محبت کرنا سيکھائی💕
اب اسے کہو دور رہنا بھی سکھا دے💔
نہ ظاہر ہوئی تُم سے، نہ بیاں ہوئی ہم سے
بس سُلجھی ہوئی آنکھوں میں اُلجھی رہی محبت🥀🌻
#
______"رشتے اگر تھوڑے بکھر جائیں😢______
تو سمیٹنے والے کم اور آگ لگانے والے زیادہ ہوتے ہیں"
🔥🔥🔥
کمال کا حوصلہ تھا کربلا کے شہیدوں کا 😭🙏🏻😢
وہاں پر شکر کرتے تھے جہاں پر صبر مشکل تھا 🤲🏻😭😓
ZALIM 🤲🏻😭😢
محبت کا تقاضا ہے منا لو؟ ایک دوسرے کو
آنا کی ضد میں آخر جدائی جیت جاتی ہیں
کہاں ہیں وہ عظیم لڑکیاں جنہوں نے کبھی کسی لڑکے سے لوڈ نہیں مانگا🤣🤣
امام حسینؓ نے فرمایا !
اگر دنیا میں تمھیں شدت سے غم ملیں تو میرے
غموں کو یاد کر لینا تمہارے غموں کا وزن
ہلکا ہو جائے گا 💚
"لڑکے کار چلائیں ۔ بائیک چلائیں ۔ایئروپلان چلائیں۔
"-اور لڑکیاں ایک زبان بھی نہ چلائیں؟؟💜🙄
__🔥👌
قصہ آج ختم کیجئے 😊
ہم پسند ہیں تو اظہار کیجئے 🙈...
تو چاند 🌙 ہے تو رہ اپنی آنا میں مست ❣️❣️❣️
میں کوئی زمین تو نہیں جو تیرے محور میں رہوں😍😍
تو کیا جانے 💗
ترے بن جی نہ سکیں ۔😍
تو کیا جانے 💖
ترے بن مر جایں گے😍
اگر دِل کو مار کے حالات سے سمجھوتا کر لینا خوشی کا نام ہے تو ہاں! میں بُہت خوش ہوں!🥺💔
ZALIM
تم جیسی پریاں"
ہم گنہگاروں کے مقدر میں کہاں_ 🙃
محبت ہاہاہا😔💔🥀
اہ سگرٹ پہتے ہے
🚬😋❤🔥
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ___ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ کس کو ہے ✨
ﮨﻢ تو چاہتے ہیں ﺑﺲ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﻮ❤
اب بھی آ جاؤ کچھ نہیں بگڑا
ابھی بھی میں انتظار کرتا ہوں
کیا یہ درد تھوڑا ہے ؟💔
کے تم نے مان توڑا ہے🙂
جو" کرتے ہیں محبت
وہ کبھی ستایا نہیں کرتے
دیتے ھیں جان مگر آزمایا نہیں کرتے
ہر حال میں رکھتے ہیں
محبت کا بھرم
کسی" کے" کہنے"پر
چھوڑ "جایا " نہیں" کرتے
ایک بار جو کر لیتے ہیں
وعدہ " آنے کا
شعلوں" پہ" چل" کے" آ "جاتےہیں
گھبرایا نہیں کرتے
ZALIM
وقت ملے تو بات کر لیا کرو
دھڑکن کا کیا بھروسہ کب رک جائے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain