مجھے اپنے جیسے لوگ اچھے لگتے ہیں..🙈
"- سر پھرے بے پرواہ اور تھوڑے پاگل سے..😋😍
دل ❤️ اور دماغ کا بھی ساس بہو والا رشتہ ہے۔۔🙆🏻♀️🙆🏻♀️
دونوں ایک دوسرے کی خوشی میں خوش نہیں ہوتے۔🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤣😝
نہ ہر لڑکا عزت سے کھیلنے والا ہوتا ہے
نہ ہی ہر لڑکی بد کردار ہوتی ہے 🙂💞💯
طوفان میں کشیاں اور غرور میں ہستیاں اکثر ڈوب جاتی ہیں🍁
ساری دنیا کو دور رہنے دو...........😊
تم مرے آس پاس..............🤗
ہو جاؤ. 💞..........
وہ جو 'لاکھوں میں ایک' ہوتا ھے.......💗
تم وہی ایک 'خاص'.........😍
ہو جاؤ❤️.....
❤️عجیب سی محبت ہے میری بھی
لڑتا بھی تم سے ہوں اور مرتا بھی تم پر ہوں❤️
♥️وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥️
♥️جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!
مُجھ کو منظور ہے ہر شرط تُمہاری لیکن
تیسرا شخص گوارہ نہیں ہونے والا 💔🙂
مجھے کبھی بھی یہ غلط فہمی نہیں رہی کہ اگر کوئی مجھے چھوڑ کر گیا تو وہ پچھتائے گا،میں نے ابھی تک یہی سیکھا ہے کہ لوگوں کو لوگ مل جایا کرتے ہیں،زندگی رکتی نہیں کسی کے لئے بھی،چلتی رہتی ہے،اہم ہوں گے بھی تو بھی وہم پالنا چھوڑ دیں،کوئی کسی کے لئے نہیں روتا نہ ہی جاگتا ہے راتوں کو 🖤😊
#ZALIM🖤🥀
💯میں خود کو نہیں میسر 😎
اور تم میرے لیے ترستے ہو💯☺️
❤ تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا ! ❤
*꧁🌹🍥❀✰✰❀🍥🌹꧂*
*🎊🌱سنہری باتیں🌱🎊*
*اپنے سوا اِنسـان کو پورا معاشرہ خراب لگتا ہے کیونکہ ہم کبھی خـودسے ملتے ہی نہیں*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
خدا کرے اسکا سر بھی نہ دُکھے___
____جس نے دکھایا ہے دل میرا ❤💘💔
الفاظ نہیں بدلنے کبھی یاد آئے تو ورق پلٹ کر دیکھنا
ہم کل جیسے تھے آج بھی ویسے ہیں 🥀💔🙏 😕
لوگ اچھے ہیں, میرے گرد مگر کیا کجیۓ
روز اب شخص کہاں دل کو کوئی بھاتا ہے ♥️
آپ محبت کی بات کرتے ہو_____جناب
ہم بات ہی محبت سے_______کرتے ہیں
,💞💞💚💚💜💜💕🎶🎶💜💜💜💜😘😘
#___________ZALIM❤️
کوٸی لڑکی بغیر میکپ والا فوٹو
بھیج دے مجھے اپنےچھوٹے
بھاٸی کو ڈرانا ھے وہ مٹی کھاتا ہے
😂😂😂😂😁😁😁😁😁😜
تنگ آگیا ہوں اس زندگی سے🥺🥺
دل کرتا ہے کہ نوڈلز کی رسی بنا کر لٹک جاؤں😒
ربڑ والی چھری سے نس کاٹ لوں🗡️
یا پانی والی بندوق سے اپنا سر اڑا لوں 🔫
😒🥀 بتاؤ میں کیا کروں😝😜😜
جینے کے واسطے تیری باتیں خرید لوں______میرا بس چلے تو تیری یادیں خرید لوں..... 😍
ہر وقت جو صِرف تیرا دیدار کر سکوں______سب کُچھ لٹا کر میں وہ آنکھیں خرید لوں..... 💕
ZALIM 💕
ہاتھ پکڑا اور #تجھے ----------سینے سے #لگایا___________💕🙈
اتنا کافی ہے یا #پھر -----------سارا خواب #سناؤں___________💘☺️ ؟
#💕🖤 ZALIM💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain