Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

انجیکشن سے ڈرنے والی لڑکیاں بھی
شادی کے لئے ڈاکٹر ڈھونڈ رہی ہوتیں ہیں
😐ZALIM😐

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت پاؤں کی جوتی ہے؟
کسی محفل میں ایک شخص نے کہا کہ عورت پاؤں کی جوتی ہے جب چاہو بدل لو!
محفل میں ایک بزرگ بھی موجود تھے لوگوں نے ان سے رائے مانگی اور بابا جی نے کہا اس شخص نے بلکل درست کہا ہے کہ عورت واقعی پاؤں کی جوتی ہی ہوتی ہے.
بابا جی کی توثیف سے لوگ مایوس ہوئے اور اس شخص کا سینہ مزید چوڑا ہو گیا لوگوں نے بابا جی سے کہا حضرت اپنی رائے کی وضاحت فرمائیں.
بابا جی نے کہا عورت واقعی اس شخص کے لئے جوتی ہے جو خود کو "پاؤں" کی مانند سمجھتا ہے
عورت سر کا تاج اس شخص کے لئے ہوتی ہے جو خود کو بادشاہ سمجھتا ہے 💯🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وقـــــــــت دیکھائی نہـــــــــیں دیتا ۔۔۔
مـــــــــگر دیکھا بہـــــــــت کچھ دیتا ہے۔۔۔
💯🌹💓

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زندگی تلخ ہی سہی
مگر گزارہ کیجئے گزار دیجئے
جب بھی موقع ملے چاۓ پی جیے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🌹امام حسين کے ذکر سے جو بھی جلتا محسن 🌺
🌹انسانیت کی زبان میں اس کو یزید کہتے ہیں 🌺

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"✨☘️🎀'//_
" میرا اور اس کا کچھ ایسا قصہ ہے
وہ میری زندگی کا بے حد خوبصورت حصہ ہے "♥️🌸✨

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

..💗" جو" کرتے" ہیں"_______، محبت،،،💗
💗"وہ " کبھی" ستایا " نہیں"_______، کرتے؛؛؛💗
💗"دیتے" ہیں" جان"________، مگر،،،💗
💗" آزمایا " نہیں" ___، کرتے؛؛؛💗
💗" ہر "حال " میں" رکھتے"_____، ہیں،،،💗
💗" محبت " کا "_______، بھرم؛؛؛💗
💗" کسی" کے" کہنے"______، پر،،،💗
💗"چھوڑ "جایا " نہیں"______، کرتے؛؛؛💗
💗" ایک" بار " جو " کر" لیتے"_____، ہیں،،،💗
💗" وعدہ " آنے"_______، کا؛؛؛💗
💗" شعلوں" پہ" چل" کے" آ "جاتے"_____، ہیں،،،💗
💗" گھبرایا " نہیں"________، کرتے؛؛؛
🥰

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت کو مرد کی ٹیڑهی پسلی سے بنایا گیا ہے
لہذا وہ جیسی ہے ویسی قبول کیجیئے
سیدها کرنے کے چکر میں
آپ کی ہڈی پسلی ایک بهی ہو سکتی ہے..! 🤪😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*میری یادوں میں ڈوبی جب کوئی شام آئے گی*
*چائے بنا کے پی لینا، سر درد میں کام آئے گی♥️🥀*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب بھی سمٹو گی ہماری ____ بانہوں میں آ کر
محبت کی داستان ہم نہیں ہماری دھڑکن بتاےگی.......!!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تجھے پانے کا کہاں سوچا تھا 💁
اچھے لگتے تھے سو کر لی محبت❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تیرے بد لنے کا دکھ نہیں
بس اپنے اعتبار پے شرمندہ ہوں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہاں کوئی امیرلڑکی ہے
👸
مجھے لوڈ چاہیے ?😂
کل واپس کر دوں گا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہماری عشق سے بنتی نہیں ہے جناب😏
عشق غلامی چاہتا ہےاور ہم شروع سے نواب ہے👑

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھے چھوڑ کر جس کے لئے تم گئے ہو 💔💔💔
سنا ہے اسے ہر بات پہ میری مثال دیتے ہو😔😔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#__اے_میرے_من_پسند_شخص۔۔۔۔!!
کوٸی ساری کاٸنات کو #__پھولوں سے سجا دے،تب بھی میرے لیے #__تمھاری_ہنسی زیادہ خوبصورت ہے🥰❣️💕
❣️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

💓💓دل سے پوچھا کسے سکون ملے گا تمہیں.💓💓
🌹❣️❣️🌹.
💓💓دل کہنے لگا سر تیرا ہو اور بازو اس کا... 💓💓

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو دل ٹوٹنے کے بعد بھی شکایت نہ کرے
اس شخص کو کھو دینا سب سے بڑا خسارہ ہے 🔥💯
#ZALIM🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

نہیں تھا اعتبار اس کو مری مخلصی پر
کھودیا اُس نے مجھے آزماتے آزماتے🥀🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

�نام تیرا خود ہی آ جاتا ہے میری زبان پر��
جب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ہے ��