❤🌸❤🌸❤
کچھ چیزیں اک ساتھ ہی اچھی لگتی ہیں
جیسے کہ تم اور میں
❤🌸❤🌸❤
سب کو میرے بعد رکھئیے گا
آپ میرے ہیں یاد رکھئیے گا
❤🌸❤🌸❤
اک شخص کے ہاتھ میں ہے سب کچھ
میرا کِھلنا بھی میرا مرجھانا بھی
❤🌸❤🌸❤
پہلی بات کہ مجھے تم سے محبت ہے اور
دوسری بات ہمارے درمیان کچھ بھی ہو پہلی بات کبھی نہ بھولنا
❤🌸❤♥️🫵🫶
کچھ سوالوں کے جواب صرف وقت دیتا ہے جو جواب وقت دیتا ہے وہ لاجواب ہوتے ہیں
سُنو میرا دل آرہا ہے
تم پر 𓆩♡𓆪
آنے دوں یا روک لوں ♥︎
چہرے خوبصورت ہو یا نہ ہوں لیکن مرد کا لہجہ خوبصورت ہونا چاہیے کیونکہ عورت ذات سب کچھ بھول سکتی ہے
مگر مرد کا تلخ لہجہ کبھی بھی نہیں بھول سکتی ۔
شاعری ہو یا عورت،
بد ذوق لوگوں کی سمجھ میں نہیں آتی🥀
یہ جملہ سانولی کی جان لے بیٹھا
کہ زمیں زادے صرف پریوں پہ مرتے ہیں 🖤
ﻟﮍﮐﯽ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ : ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﮐﻨﻮﺍﺭﮮ ﮨﯿﮟ ؟
ﺁﺩﻣﯽ ؛ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ،،،،،،، ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮﻥ ؟
ﻟﮍﮐﯽ : ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺑﯿﻮﯼ ..😠😠😠 ﺁﺝ ﮔﮭﺮ ﺁ ، ﭘﮭﺮ ﺑﺘﺎﺗﯽ ﮨﻮﮞ
ﺩﻭﺳﺮﯼ ﮐﺎﻝ ، ﻧﺌﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﺳﮯ
ﻟﮍﮐﯽ؛ ﺁﭖ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﮨﻮ ؟
ﺁﺩﻣﯽ ؛ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ،،،،،،ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮﻥ ؟
ﻟﮍﮐﯽ ؛ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮔﺮﻝ ﻓﺮﯾﻨﮉ ..... ﺗﻢ ﺟﮭﻮﭨﮯ ، ﺩﻏﺎ ﺑﺎﺯ ﮨﻮ ..
ﺁﺩﻣﯽ؛ ﺳﻮﺭﯼ ﺟﺎﻥ ، ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﮯ
ﻟﮍﮐﯽ ؛ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﻤﯿﻨﮯ ....ﺁﺝ ﺗﻮ ﺑﺲ ﮔﮭﺮ ﺁ😁😂
جب کوئی امیر ہو جاتا ہے تو وہ رشتہ داروں کو چھوڑ دیتا ہے
اور جب کوئی غریب ہو جاتا ہے تو رشتہ دار اسے چھوڑ دیتے ہیں
آج کل سارا کھیل پیسے کا ہے
مہنگائی اس لیے بھی قابو میں نہیں آ رہی، کیونکہ جنہوں نے کنٹرول کرنا ہے، انہیں سب کچھ مفت مل رہا ہے۔
تمہیں تمہارے سارے گناہ یاد آجائیں گے
جب ڈاکٹر کہے گا مبارک ہو بیٹی ہوئی ہے 🤐
عورت کی خوبصورتی قدرتی چیز ہے، "°
°<♥️لیکن سنگھار اسے دلکشی بخشتا ہے
"نزاکت صرف عورت پہ ہی جچتی ہےمرد
باوقار اور رعب دار ہی اچھا لگتا ہے"🩷✨
*"___کبھی کبھار کھو جانا چاہیے*
*یہ دیکھنے کیلئے کہ کون تلاش کرنے آتا ہے 🥺❤️*_"
منٹو اگر ٹِک ٹاک دیکھتا تو شاید اُس کا یہ وہم ختم ہو جاتا کہ عورت مجبوری میں ناچتی ہے۔
مرد کو دو چیزیں عزیر ہوتی ہیں ایک اپنی "انا" دوسری "من پسند عورت"
مرد اپنی انا بھی اُس پہ قربان کر دیتا ہے اپنی انا کے لیے نہیں اپنی من پسند عورت کے لیے رو پڑتا ہے۔۔۔۔
ایک مرد کے رونے کا دکھ دنیا بھر کے دکھوں سے بڑا دکھ ہے۔۔۔!
ایک کڑوا سچ
دنیا میں کامیاب ہونے کے لیے اپ کو اکیلے ہی سفر کرنا پڑتاے لوگ آپ کے ساتھ تب ہوں گے جب آپ کامیاب ہو جائیں گے
خاموشی سے کھڑے رہیے اور انہیں بولنے دیجئے۔۔،
محبت میں پسندیدہ عورت سے بحث نہیں ہوتی.🖤🌸
پیسہ پہلی طاقت ہے انسانوں کے بیچ، پیسے کو ڈیگریڈ کرنا ایک جھوٹ ہے
دوسری طاقت عورت ہے
لوگ کہتے ہیں پیسہ ہاتھ کا میل ہے اور عورت پیر کی جوتی
اور ننانوے پوائنٹ ننانوے پرسنٹ لوگ انہی دونوں کو حاصل کرنے کے لئے خوار ہو رہے ہوتے ہیں
زندگی کتنی بھی خراب چل رہی ہو
کوئی نہ کوئی آکے بول ہی دیتا ہے
تمہارے تو مزے ہیں
🥲🤧😭
خاموشی، درگزر، اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتے ہیں .......!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain