AJ APUN KO BRITH DAY HAI HAPPY BRITH DAY ZALIM LARKE 🎂🎂🎂🎂🎂
*وہ جو مسکرا کے کہتے تھے ‘ہمیشہ ساتھ’، آج بس فون کی سکرین تک محدود رہ گئے۔"😊*
"مہربان بنو__،اور کسی کو یہ بتانے کی کوشش مت کرو کہ تم اچھے ہو"
اگر تم جان جاؤ تکلیف میری
تمہیں میرے مسکرانے پر بھی ترس ائے گا۔۔🐱🙁
ای میل جتنا مرضی ترقی کر لے
خبر سب سے پہلے فی میل سے ہی ملتی ہے 🧘🏻♀️🤝
ہم خاموش طبیعت کے سادہ سے لوگ🖤🦋🧸
فقط ان سے گفتگو کرتے ہیں جو دل کو اچھے لگتے ہیں۔🙂🖤
کبھی آؤ نہ سردیوں میں ہمارے گھر ہم تمہیں چائے میں مالٹے ڈبو کر کھلائے گے🥀
اس کے ہونٹوں کو پینے کے بعد
نہیں معلوم نشے میں وہ تھا یہ میں__!!🙂🥀
ID CLOSED 🔒🔒🔒🔒🔐🔐🔐🔐 APUN KI
DAMADAM SE CHALA APUN AB TATA BYEEE
HAHAHA YAR KAISE KAISE LG HAI KHUD BATAMZE KAR K BLOCK KAR JATE HAI 🥴💯
"میں دنیا کے ختم ہونے پر دھیان نہیں دیتا،
یہ میرے لیے کئی بار ختم ہو چکی ہے،
اور ہر صبح دوبارہ شروع بھی ہو جاتی ہے۔"
〰️چارلس بکووسکی🤍
عورت کا چسکا دیمک کی طرح ہوتا ھے جس کی عادت ڈالی نہیں جاتی لگ جاتی ہیں ❤️
عورت اور مولوی میں کوئی اور چیز مشترک ہو، یا نه ہو،
لیکن ایک چیز مشترک ہیں ،کہ دونوں کو
بلکل بھی تنقید پسند نہیں۔
سب کے مطابق ہو جاؤں ....!!
مطلب میں بھی منافق ہو جاؤں ....!!🖤
خوبصورتی میک اپ میں نہیں، دل کی سچائی میں ہوتی ہے 💖
قدرتی حسن وہ ہے جو لفظوں میں بیان نہیں ہوتا 🌸
ٹھر کی آدمی دیر سے بوڑھا ہوتا ہے کیونکہ ہر حسین عورت کو دیکھ کر اس کا دل زور زور سے دھڑکتا ہے
اس کے دل کی شریانیں کھلتی رہتی ہیں۔😋😉🤣😀👌
اپنی جگہ بدلیں، اپنے لوگ بدلیں، اپنا ماحول بدلیں، لیکن کسی کو خوش کرنے کے لیے اپنی شخصیت کبھی نہ بدلیں۔💗
تمام ڈاکٹروں سے گزارش ہے کہ مریض سے ایک بار پوچھ لیں وہ کیا کرتا ہے، اگر غریب مزدور یا بے روزگار ہو تو غیر ضروری ٹیسٹ اور کمیشن والی دواؤں سے گریز کریں 🙏
آج تو حد ہوگئی 🙊
آئینہ دیکھا تو اندر سے آواز آئی 🤭😌🥹
جگ گھومیاں تھارے جیسا نہ کوئی
🙈🤷🚶
تیری بات پوری سنی نہیں میں نے
دھیان میرا تیرا لبوں پر تھا 😘🫦👉👀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain