🤣ویسے تم اچھی لڑکی ہو😜
لیکن میری لگتی کیا ہو😝🤣🤣
جون ایلیا فرماتے ہیں
*جو لوگ ری ایکٹ نہیں کرتے وہ جلدی کالے ہو جاتے ہیں🌚*
*اب اپ کی اپنی مرضی ہے 🤪
*ہاتھ پکڑنے اور تھامنے میں بڑا فرق ہوتا ہے
*پکڑنے والے کی پکڑ چاہے کتنی ہی مضبوط ہو وقتی ہوتی جبکہ تھامنے والے ہاتھ تاحیات ہوتے ہیں🦋
🫠✨🔥
کمزوری یہ ہے کہ:
"آپ اُس شخص سے محبت کرتے رہیں جو آپ کو نہیں چاہتا۔"
دلچسپی ختم ہو جانا نفرت سے زیادہ تلخ ہے
💯🔥🖤
عورت کی محبت کا لطف صرف وہ شخص لے سکتا ہے
جسے عورت چاہتی ہو۔۔۔
زبردستی کے تعلق عورت نہیں مانتی۔۔۔
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: 🦋_____//•🖇️🔏❤🩹 ملاوٹ ہے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی کبھی ہم مہک جاتے ہے -قدرت کی بنی ہوئی چیزوں میں
سب سے حسین چیز ایک عورت ہے❤️
*محبـــت کیـــا ہـــے ؟*
مـــذاق 👍
بکواس 😮
زندگی ❤️
سکون 😍
دھوکہ 🙏
جو ہمیں جتنا جلدی چاہیے ہوتا ہے اس میں اتنی ہی زیادہ آزمائش ہوتی ہے۔ __🤍🌷
رہی بات نفرت کی تو میرا عقیدہ ہے جو محبت نا سنبھال سکے اُسے تحفے میں نفرت نہیں دیتے 🥀🖤
اتنے دشمن تو میں نے لڑائ کر کے نہیں بنائے 😏
جتنے میں نے اس سے محبت کر کے بنا لیے ہیں
🫠🙃
کاجل آنکھیں، ہونٹ گلابی، زلف اسیری، گال پہ تل
دل نہ دیتے، جان سے جاتے، سامنے تھے ہتھیار بہت.!
آپ کا کتنا برا ه ے ۔۔۔۔۔۔۔۔دل 🥵🥶
جب ہم کسی سے ناراض ہو کر
اُسے کہہ رہے ہوتے ہیں
تم نے مجھے ہرٹ کیا، میرا دل ٹوٹ گیا۔
تب درحقیقت دِل پر صرف ٹھیس لگی ہوتی ہے،
اور ہم صرف شکوہ کر رہے ہوتے ہیں۔
مگر جب۔۔۔۔
دِل سچ مُچ میں ٹوٹ جاتا ہے نا،
تب ہم خاموش ہو جاتے ہیں!
اگلے بندے سے شکوہ نہیں کرتے،
تب ہمارے درمیان کا رشتہ ختم ہو چُکا ہوتا ہے۔💔
اس سے کہو!
مجھ سے رابطہ بحال کرے
کشمکش میں ہیں سانسیں میری
- آنـٹیـوں نـے مــیری لائــف بـــرباد کــر دی 🥺🚩
`جن کے ساتھ اچھا وقت گزرا ہو اُنہیں بُرا نہیں کہتے-
ہمارے پاس کراچی ہے
🤭🥰
🤪😋تمہارے پاس کیا ہے
ہم ترے لاڈ سے بگڑے ہوئے ضدی بچے
ایسے بگڑے جو ہدایت کے بھی قابل نہ رہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain