سنا تھا کہ #فرشتے جان لیتے ہیں 🔥🔥
خیر چھوڑو ! اب #انسان لیتے ہیں👁️👁️
سرکار 🎀
میری فطرت میں ہے خاموشی🔥🔥
سرعام تماشہ مجھے پسند نہیں آتا 👁️👁️
سرکار 🎀
کردار میں اکڑ ہونا بھی ضروری ہے🔥🔥
ہر کوئی عزت کے لائق نہیں ہوتا 👁️👁️
سرکار 🎀
وقت ایک دن #پلٹا کھا ہی جاتا ہے🔥🔥
اکڑ والے بھی #تہجد میں رو پڑتے ہیں👁️👁️
سرکار 🎀
انداز سب سے الگ رکھتا ہوں......... 🔥🔥
اس لیے لوگوں کو غلط لگتا ہوں... 👁️👁️
سرکار 🎀

انســــان کـــی پہلـــی تــرجیــح ، عــــزتـــــ ہـــونـــی چـــاہیــــے ،
پھــــر چــــاہـــــے رشـــتـہِ کـــوئــــی بھـــی ہـــو،🌠♥️🥀
#_____
عزت نفس بہت قیمتی شے ہے
کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں😊🥀💔
ہم نا مکمل لوگ مکمل لوگوں کے ساتھ کبھی نہیں چل سکتے کبھی ہمارا سانس پھول جاتا ہے کبھی وہ ہمیں پیچھے چھوڑ جاتے ہیں
ہمارا رشتہ پھول اور باغبان جیسا ہونا چاہئے۔۔۔
باغبان پھولوں کا خیال رکھتا ہے۔۔۔
بدلے میں پھول اُسے خوشبو اور خوبصورتی دیتے ہیں۔۔
جب معاملہ تین کا ہو جاٸیں !!
تو کسی ایک کو گرہن لگنا لازمی ہوتا ہے🔥
سچائی اور اچھائی کی تلاش میں پوری دنیا گھوم لو
اگر وہ آپ میں نہیں تو کہیں بھی نہیں ھے۔
#ZALIM.
بہتر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہترین ہو تم ❤️💯
میرے دل کے بے حد قریب ہو تم ❤️🥰
*_پوری دنیا میں کوئی ڈاکٹر اس کھانسی کا علاج نہیں کر سکتا_*🤕
*_جو لڑکی دیکھتے ہی لڑکوں کو لگ جاتی ہے_* 😉🤣
خوش قسمت ہو آپ🤭
جو میری پوسٹیں دیکھ لیتے ہو😑
ورنہ پوچھو ان سے جن کو میں نے بلاک کر رکھا ہے✨😂😏😂
زندگی خوبصورت لوگوں کے ساتھ خوبصورت نہیں ہوتی زندگی مخلص لوگوں کے ساتھ خوبصورت ہوتی ہے۔💯❤
رشتہ بناؤ تو انکھوں اور پلکوں جیسا کیونکہ جب انکھوں میں کچھ چلا جائے تو پلکیں تڑپ اٹھتی ہیں اور جب پلکیں کچھ دیر نہ جھپکے تو انکھ انکھیں رو پڑتی ہیں
میں صرف لکھنے کی حد تک پُر کشش ہوں 🥀
مجھ سے گفتگو آپ کو بیزار کر دے گی🙃
🖤🥀
اک پھول دُوں گا...... مُسکراتے ہوئے...!!
اب کی بار پوسٹ پہ آئو گی تو کہ دوں گا ....
اچھی لگتی ہو🙈😉
میری باتوں کو
دل پہ مت لیا کریں _ _😌
یہ ہومیو پیتھک ہیں _🧪
اگر فائدہ کوئی نہیں _ 🥹
تو نقصان بھی کوئی نئیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain