Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

حسینوں پہ مرو
یہی زندگی
کا فن ہے
🥀🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کچھ لوگ ہماری حد نگاہ بن جاتے ہیں
جن کے آگے کچھ دیکھنے کا دل نہیں کرتا!🥰✌️❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکیوں کیلئے خاص الفاظ:-
محبت لاکھ قمیتی سہی مگر عزت انمول ہوتی ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر مجھے کوئی ایک خواہش پوری کرنے کا موقع دیا جائے
تو میں ہزاروں میل دوڑتا ہوا پاؤں میں چھالے پڑے تمہارے سینے سے لگنا چاہوں گا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھے تمہاری قربت کی ضرورت ہے، نہ کہ صرف
تمہارا وجود، کاش تم اس فرق کو سمجھ سکو

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وقت ،حالات اور زندگی کی مشکلات انسان کو نہیں تھکاتی
انسان کو اپنوں کا تلخ رویہ تھکا دیتا ہے ۔
🙂🫠🍁......_*🖤*_....

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں تیرے عشق میں مر نہ جائوں کہیں، تُو مجھے آزمانے کی کوشش نہ کر 🔥🥀
خوبصورت ہو تم تو ہوں میں بھی حسین مُجھ سے نظریں چرانے کی کوشش نہ کر 👀🖤
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت کو سننے کے آداب میں سے ایک یہ ہے کہ سب سے پہلے اُسکی آنکھوں کو سنا جائے۔♥🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اِنسـان کو اِنسـان سے دُور کرنے والی پہـلی چیـز زبــان اور دُوسری چیـز پیـسـہ ھـے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اپنی جگہ بدلیں، اپنے لوگ بدلیں، اپنا ماحول بدلیں،
لیکن کسی کو خوش کرنے کے لیے اپنی شخصیت کبھی نہ بدلیں۔۔۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

٭_بابا جی فرماتے ہیں🥱_
_میں کچھ نہیں فرماتا سب اپنی طرف سے بکواس کرتے ہیں🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کچھ نعمتیں انسانوں کی صورت میں ملتی ہیں..
اور تم میرے لیے وہی نعمت ہو جاناں..

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو شخص آپ سے محبت کرتا ہو
وہ آپ کو ذہنی اذیت نہیں دیتا
آپ کی غلطیاں نہیں پکڑتا
آپ سے لڑنے کے بہانے تلاش نہیں کرتا
آپ سے کوئی ایسی ڈیمانڈ نہیں کرتا جسے آپ پورا نہ کرسکتے ہوں۔آپ کو پریشان نہیں کرتا
آپ کو اداس نہیں ہونے دیتا
اور سب سے بڑھ کر یہ کہ۔ آپ کی ہر بات پر لبیک کہتا ہے😊🙋♀️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر آپ کی بیگم کی عینکیں ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی دو بیویاں ہیں...👌

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہجــرت کــر جــائیــں اُس دل ســے جــو آپ کیلـــئے ســرد پــڑ رہــا ہــو۔🌷

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت میں مبتلا مرد کا دل موم ہوتا ہے وہ سر چڑھی عورت کو اُف بھی نہیں کہہ سکتا!🫰🏻🤍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پھول اور گجرے تو سب لا کر دیتے ہیں میں تمہیں لائٹوں والے شوز دلاؤں گا کیا کہتی ہو😅😆😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آپ میک اپ کھا کیوں نہیں لیتی
شاید آپ کو اندر سے بھی خوبصورت بنا دے ۔۔۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وے اکھیاں نوں لگیا نشہ ترا
پتا نہیں کی بننا میرا_______!!✌️🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد کو صرف ایک عورت چاہیے۔
جس سے وہ محبت کرے، جو اس کے دل کا سکون ہو،
اور آخر میں بس رومانس۔
عورت کو صرف مرد نہیں،
بلکہ سکیورٹی، گھر، عزت، مقام،
اور پھر اُس کے بعد محبت اور رومانس چاہیے۔
فرق صرف اتنا ہے:
مرد سادہ چاہت رکھتا ہے،
عورت مکمل زندگی مانگتی ہے۔