Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد دھوکہ دیتے ہیں۔
یہ بات غلط ہے اصل بات تو یہ ہے کہ
مرد سنبھال نہیں پاتاوفادار عورت کو

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تمھارے ساتھ دل کا معاملہ ھے
حسن تو میں ہر موڑ پہ چھوڑ کر آیا ھوں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

من پسند عورت مرد کو بھنڈی کھلا کر😶
گوشت کا اعتراف کروا سکتی ہیں 😉

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اے ابنِ آدم!
ایک تیری چاہت ہے، اور ایک میری چاہت ہے۔ ہوگا وہی، جو میری چاہت ہے۔
ہاں! اگر تُو نے سپرد کر دیا خود کو اُس کے، جو میری چاہت ہے،
تو میں تجھے بخش دوں گا وہ بھی، جو تیری چاہت ہے۔
اور اگر تُو نے نافرمانی کی اُس کی، جو میری چاہت ہے،
تو میں تھکا دوں گا تجھے اُس میں، جو تیری چاہت ہے،
پھر بھی ہوگا وہی، جو میری چاہت ہے۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لوگ آپکی زندگی میں واپس آئیں گے
جب وہ ان لوگوں سے مایوس ہو جائیں گے
جنہیں وہ آپ سے بہتر سمجھتے تھے🥀🥺💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

چناؤ اُس شخص کا کرو جو تمہارے بگڑے موسموں کو برداشت کر سکے
جو تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھے،
جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں بلکہ وقتی تھکن ہے
🍁🌸

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تمہاری آنکھیں ایک ایسی دلنشین خوبصورتی کا لطف ہیں
جس سے روح سرشار ہو جائے —
اور خوبصورتی کے لیے یہی کافی ہے
کہ وہ تمہاری آنکھیں ہوں۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تمہیں میسج کر لوں
گالیاں تو نہیں دو گی
😂😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہم نے رشتہ نبھایا وفاؤں سے🔥🔥
وہ نکلی سود کی سوداگر👁️👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو نصیب میں نہیں اُسے مجبور نہیں کرتے🔥👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میری خاموشی تمہارے ڈراموں سے قیمتی ہے🔥👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم جیسیوں سے فرق نہیں پڑتا 🔥
ہم اصولوں پر جیتے ہیں👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم باتوں کی بادشاہی کرتی ہو🔥
ہم عمل کی سلطنت👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اُسے زیادہ سجنے سنورنے کی ضرورت نہیں ہے
وہ منہ بنا کے بیٹھ جائے تب بھی حسین لگتی ہے😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اُس کی آنکھیں ایک طرف
جادو ٹونا ایک طرف ♥️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب مُخلص شخص مُیسّر ہو تو 🥀💕
دنیا ٹُھکرانے میں کیا حٙرج ہے🫀💌

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"نیکی کرتے رہو، اگر وہ خاندانی ہوگا تو نبھائے گا،
اور اگر بے نسل ہوگا تو اپنی اوقات دکھا دے گا۔"

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت کو کم تر سمجھنے والے ذھنی مریض ھیں۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں وہ خاموشی ہوں جو وقت پر گرجتی ہے🔥👁️
سرکار 🎀