-' وہ ٹہھری قبیلے کے سردار کی بیٹی "
اور میں گلی کا لوفر لڑکا 🥀🙂 "
✨🙂//•ثابت قدم رہ کر اپنی محبت پر💫
میں اس کو بتاؤ گا ھر مرد ایک جیسا نہیں ھوتا♥️✨
میں نے دی ہے اشاروں میں اجازت تجھ کو🤗
مانگنے سے نہ ملوں تو چرا لینا مجھ کو😍🙈
#ZALIM ❤️❤️
کاش میں بھی پانی کا ایک گھونٹ ہوتا!!!
تیرے ہونٹوں سے لگتا تیری رگ رگ میں سما جاتا!!🍂🍁
آزادی کے مہینے میں بھی اُس نے اپنا قیدی بنا رکھا ہے...😒💕
تمہیں کیوں وہم رہتا ہے، تجھے ہم بھول جائیں گے
ارے تم دل کی دھڑکن ہو، اور دھڑکن زندگی تک ہے💝💖
💕ترستا ھے دل آپ آپ کی آواز کے لیے .💞
💕آپ کے پیار بھرے چند الفاظ کے لیے.💞
💕آرزو ھے آپ کی ادا پر فنا ہو جائیں .💞
💕بیتاب ھے دل ایک ملاقات کے لیے...💞
#ZALIM
تو کبھی تنہا چلنے کا سوچنا بھی مت_!!😒🔥
تمہارا وقت ہوں تمارے ساتھ چلوں گا_!!😍💯
آخر کار اس کا میسج آ ہی گیا
بولی کیا چل رہا ہے؟
میں نے کہا پنکھا
بولی اس سے لٹک کر مر جاؤ آئندہ مجھے میسج نہ کرنا😜😝🤣
سنو 🥀
ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﭼﻮﻧﮏ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻃﺮﻑ🙈😒
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺘﻄﺎﺭ ﺩِﮐﮭﮯ.🙊🧐
ZALIM 🥀
دوستــی دل سے هو تو "وفـــــا" بن جاتی هے"💋
💋 دوستــی محبت سے هو
تو "پيـار" بن جاتی هے". 💋 دوستی انجان سےهوتو "پهچـان" بن جاتی هے" اور💋
دوستــی اچهے انســان سے هو تو💋
" زندگی" بن جاتی ہے💋
" تیسرا شخص جب آتا ہے تو بتا کر نہیں آتا ، اور پھر اُس تیسرے کی جگہ ایسی بنتی ہے کہ ؛ ایسی تو کبھی دُوسرے کی بھی نہیں ، اور پھر کہتے ہیں نہ کہ ؛ تیسرے نے آ کر ، پہلے کے ساتھ مِل کر ، دوسرے کی زندگی برباد کر دی .!!💔
تو بس پھر،
پہلے اور تیسرے کا ہوتا ہے نباہ،
اور دوسرے کی ہوتی زندگی تباہ. 🙂
#ZALIM
ہمیشہ خوش رہا کرو پھر دیکھنا 👌🔥
میرے جیسے کیوٹ ہوجاؤ گے😜
😍😍🍁__👑
ہم نے سیکھی نہیں منافقت🤗😉
جو زبان پر وہی دل پر😊☺
مجھے بنا دو وزیراعظم۔😍
تم سب کی پسند کی شادیاں کراؤں گا۔🙈
#ZALIM___👑
لڑکیاں بڑی وفادار ہوتی ہیں 🙂
شرط یہ ہے مرد پیسے والا ہونا چاہیے
صرف ہاں یا نا میں جواب
دو۔۔
زندگی سے خوش ہو؟؟؟؟
✨💫🥀🌝🙂🙂
پتہ ہے تکلیف کب ہوتی ہے!؟ جب آپ سے کوئی اپنا بُہت خاص شخص جُھوٹ بول رہا ہو اور آپ سچ جانتے ہوں! ۔ " 🙂
💔💔😊
سجدوں سے تعلق بنائے رکھو😍
جوانی بار بار نہیں ملتی ❤️
ایک زمانہ تھا جب کوئی لڑکی مجھے لفٹ نہیں کراتی تھی🙄😒
آج بھی وہی زمانہ چل رہا ہے😬😂😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain