جی آپ ہوں گے لاکھوں میں ایک,
مگر میں بائیس کڑوڑ میں ایک ہوں😌❤️🙊
دھوکے ایسے ہی نہیں ملتے 😔
بھلا کرنا پڑتا ہے لوگوں کا
💔💔🔥
" زندگی میں بعض اوقات ایسی مُحبتیں بھی مِلتی ہیں جو نہ آپ کی بن پاتی ہیں اور نہ آپ کو کسی اور کا ہونے دیتی ہیں! ۔ " 💔🙂😘
تم نامحرم کے چھوڑ جانے کا رونا رو رہی ہوں
لوگ تو محرم بنا کر بھی چھوڑ دیتے ہیں 💔
کاش مجھے بھی کوئی کہتی
جيجو بات کر لے نا🙈
آپی👩بہت پریشان ہیں😍🙈😂
نکےنکے سپنے 🙈😁😋😂
💕
_دکھ کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو---❥︎_
_زندگـــی نہیـــــــــں رکتی -----❤︎_
رشتے ایک دوسرے کا خیال رکھنے کیلئے ہوتے ہیں۔ ایک دوسرے کو استعمال کرنے کیلئے نہیں۔ تھوڑا خیال رکھیں ۔"❤️-
اپنے دل کو مضبوط کریں ... اور ہر ایک سے یہ توقع رکھنـا چھـوڑ دیں ... کہ وہ آپ کی بات کو سمجھـے گـا ... ویسے بھی ہر بـات ہر ایک کـے لئے نہیــں ہوتــــی ......
مجھے سمجھ نہیں آتی ان لڑکیوں کی جو چاہتی ہیں کہ انہیں مردوں کے برابر حقوق ملنے چاہئیں۔۔۔
جبکہ ہم مردوں کے برابر ہو ہی نہیں سکتے۔بھلا ہمارا اور ان کا کیا مقابلہ۔۔۔
جورتبہ ہمارے رب نے ہمیں دیا ہے کیا اس کے باوجود بھی ہمیں ایسا کہنا چاہیے۔۔۔
وہ رب ہم سے اتنی محبت کرتا ہے کے اپنے پاک کلام میں سورت کا نام نساء رکھ دیا۔۔۔
اس سے بڑھ کر کیا چاہتے ہو۔۔۔
اپنے رب کا شکر ادا کرو۔۔۔
ایک تو لائف میں کوئی جانو نہیں 🥺
کوئی سیٹنگ نہیں 🥲
اور اوپر سے پڑوسن آنٹی نے شادی کہ سونگ چلاے ہوے ہیں 😭😭😭😭😁😁👻🤣
🌸🌶️
ہم میں سے کوئی ایسا نہیں جس نے درد کا تجربہ نہ کیا ہو مگر افسوس پھر بھی،
ہم دوسروں کا درد نہیں سمجھتے!
جھوٹ بولتے ہیں لوگ کہ جیسا کرو گے ویسا بھروگے
میں نے اسے آنکھ ماری😍😍😉😉
اس نے مجھے وٹا مارا😞😞😲😲
-کچھ لوگوں کی فطرت پرندوں کی طرح ہوتی ہے,
"جہاں دانہ وہی ٹھکانہ"
کوشش کریں رشتوں میں مخلص رہیں.🖤🥀
نہ دل میں آتا ہوں نہ سمجھ میں آتا ہوں تم اگر چائے پلاؤ تو میں ابھی آتا ہوں☕🏃☕
کبھی کسی کو موقع نہ دیں کہ وہ آپ کو برباد کر سکے🔥🙂
اگر کوئی آپکو فون نہیں کرتا تو آرام سے سو جائیں🙃
اگر کوئی آپکو میسج نہیں کرتا تو کسی کا انتظار نہ کریں🤷
کیوں کہ آپ سب سے اہم ہیں🌸❤️
اپنا خیال رکھے توجہ کا پہلا نمبر آپکا ہے بعد میں کسی اور کا ...💯✨😇❤️
ZALIM ❤️😘❤️
یہ ضروری نہیں کہ تم ہر روز بات کرو________🍂🍂
پر جب بھی کرو دل سے کرو________🍂🍂
ایک آمنہ کا لال________ایک فاطمہ کا لال❤️❤️
نانا بھی بے مثال ______نواسہ بھی بے مثال ❤️❤️💯
جتنی نیند آتی ہے 😂😂
اگر اتنی شرم آ جائے 🤣
تو زندگی بن جائے 🤣😜😜😜
ایک خوبصورت حسینہ ایک ظالم ترین ڈاکو سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے"🔥
#ZALIM👌💜
محبت تعویز سے
حاصل نہیں ہوتی 💯
#ZALIM
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain