Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Beautiful People image
Z  : سمندر کی لہروں سے بھی زیادہ شدت ہے میری محبت میں اور اس کے پانی سے بھی زیادہ - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو جاناں
تم مجھے ہر وقت سنبھال سنبھال کے رکھا کرو 😉😘
کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پہ تلے ہوئے ہیں 😏😎
🌹🤭🤭🤭🤭
#_________________ZALIM_______

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محنت کرنی ہے تو اتنی کرو کہ
اک دن اپنے ڈرائیور سے کہہ سکو
جاو ہیلی کاپٹر نکالو دھنیا لینے جانا ہے
😋😋

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پتا نہیں جو لڑکیاں سچی محبت
ڈھونڈتی ہیں😍
انکو میں کیو نظر نہیں آتا؟؟🤷🥺🤪😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو سنگل ہیں انکو میرا 💂💆💇
💜دل سے سلام 💪

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب مجھے ہر لڑکی اچھی لگتی ہے🙄
تو
میں ہر لڑکی کو اچھا کیوں نہیں لگتا😕

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آج کل کے لوگ اعتبار کے نہی*
احتیاط کے قابل ہیں.."🖤🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پاکستان کا ہر تیسرا نوجوان👮💏👸
لڑکی کی کمی کا شکار ہے🙏🙈🙉🙊

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو 🙏
اتنا اگنور نہ کر🙎
بور ہو جاؤ گی🙈🙉

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو محترمہ 🙄😥
ہم مر مٹے ہیں تم پر😍
وہ قبول ہے؟
قبول ہے؟
والا پنگا لیں ؟؟😂🙈😋🤭

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کچھ مائیں رو رو کر بیٹا مانگتی ہیں
اور بیٹے سوشل میڈیا پر آکر بیٹیاں بن جاتی ہیں
😆😃🙈🙊🙉😀😂 🤭😂

Funny joke
Z  : سنگل نہیں رہنا. اب ہم کو🔥🔥 مرشد اب ہمارا بھی.. کوئی جگاڑ لگاو 🙊🙊😝 - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#Feeling_Vey_Sad_Sad_Çoz:😢😥
کاش کوئی تو ہوتی___🤷🏻♀️🤷🏻♀️
جو مجھے بھی کہتی۔🙆🏻♀️🙆🏻♀️
"جان میری جانِ من"😍😍
🙊🙈 😍🙊🙈
کہیں بھول نہیں جانا رے۔۔۔😬😬😂😂🙊🙊🙆🙆
❣️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک تو لائف میں کوئی جانو نہیں 🥺
کوئی سیٹنگ نہیں 🥲
اور اوپر سے پڑوسن آنٹی نے شادی کہ سونگ چلاے ہوے ہیں 😭😭😭😭😁😁👻🤣
🌸🌶️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🙆نیند تو بچپن میں آتی تھی
اب تو صرف شادی کے خواب آتے ہیں😋🙈
😴😴

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

~ہم وہ ہیں 🤐🙃
جس کے آن لائن یا آف لائن ہونے سے
کسی کو گھنٹہ فرق نہیں پڑتا 😒😒
❣️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جن مردوں کو لگتا ہے کہ!!!!!!!!!!🍁
سب کو نہیں!!!!!!!!!!!!!🍁
کہ عورت کو رلانے سے!!!!!!!!🍁
تڑپانے سے!!!!!!!!🍁
تڑسانے سے!!!!!!!!🍁
ان کی محبت!!!!!!!!!🍁
اختیار کرتی ہے!!!!!!🍁
تو یہ ان کی بہت بڑی غلط فہمی ہے!!!!!!!!🍁
کیونکہ عورت جب آنسو بہاتی ہے!!!!!!!!!🍁
تو رفتہ رفتہ!!!!!!!!🍁
اس کے آنسوؤں سے آپ کی!!!!!!!!!!🍁
اور دل میں گھر کرنے والی محبت!!!!!!!🍁
بہہ جاتی ہے!!!!!!!🍁
کیونکہ جس دن اسے صبر آگیا!!!!!!!!🍁
آپ کی یہ محبت کس کام کی!!!!!!!🍁
رہ جاے گی!!!!!!!!🍁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھے ایسی گرل فرینڈز چاہیے ?
جو ہر ہفتے پوچھے جانو پیکچ ہے یا کروا دوں. 🙈🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جن کا کوئی جانو مانو نہیں وہ میرے پاس آؤ میں زہر بنا رہا ہوں🙈
مل کر کھاتے ہیں 😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دنیا ہے میرے پیچھے 😌
لیکن میں تیرے پیچھے 😍