جب بھی میرا موڈ خراب ہوتا ہے نہ تب 😢
میرے ہر سوال کا یہی جواب ہوتا ہے
پتا نہیں 😏
محبت رن مریدی اور فوج کی نوکری تینوں ایک جیسی ہوتی ہیں. بندہ روتا بھی رہتا ہے اور کرتا بھی رہتا ہے.....!!
🤣💖
"° محبت سب کے لیے سرخ گلاب نہیں ہوتی 🥀'
_ 🔥
ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے
جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد
بھی اس سے بہتر کی تلاش رکھتا ہے...🔥💯
______"🔥
تراش لیا خود کو کچھ اس ادا سے"😎✌️
بھاڑ میں جائے اب دنیا میری بلا سے"🤨👊
فارم ہاؤس تو امیروں کے ہوتے ہیں
غریبوں کا تو نانی کا گھر ہوتا ہے
😊💜💜
اچانک آگیا وہ سامنے ۔؟
اچانک دنیا غائب ہوگئی
بہترین زندگی جینے کیلیے اس حقیقت کو
تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں ملتا ۔۔!
😑🤷😌
بات اتنی سی ہے غالب
کہ ہم غالب نہیں ان پر
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: دل چاھتا ہے پاکستان کے جھنڈے کو گلے سے لگا لو😀 کیا خیال ہے ۔۔۔فرینڈز 😂😂😜 -پیار لڑکیاں زیادہ کرتی ھے۔۔
یا۔
لڑکے۔۔۔۔؟؟؟؟
صرف آواز اور لفظ نہیں,,, ♨️
میری چپ بھی تجھے پکارتی ہے,,, 🥀❤
کبھی خود کو میری جگہ رکھ
تجھے ترس نہ آۓ, تو چھوڑ جانا
💔😢💔
🍁🥀کيا ہوا اگر ميرے #لب تيرے #رخسار سے لگ گئےجانا🍁🥀
❤👈#
🍁🥀#ناراض کيو ں ہو رہی ہو #معاف نہیں کرنا تو #بدلہ لے لو...🍁🥀
# ♥️♥️♥️♥️
لڑکوں لڑکیوں سے دور رہا کرو
جو اپنے منہ پر چونا لگا سکتی ہے وہ تمھیں کونسا بخشیں
گی 🤪🤣🙊😜😛🙈😂😂
بات کڑوی ہے مگر ہے سچ
ہم لڑکے بہت معصوم ہوتے ہیں
😛😻♥️🤗
سنو لڑکیوں گال پر🧏👰
جھنڈا نہ بنوانے🙏🇵🇰
مجھے پرچم چومنے💋 کی عادت ہے😁🤪😄😜
👈💞تـــــــــــــــــــــم نظروں ںسے دور ھو💞😘
💞آنکھوں ںسےنہیں💞😘
💞تـــــــــــــــــــــم خوابوں ںسے دور ھو💞😘
💞خیالوں ںسےنہیں💞😘
💞تـــــــــــــــــــــم دل سے دور ھو💞😘
💞دھڑکن سےنہیں💞😘
💞تـــــــــــــــــــــم ھم سے دور ھو💞😘
💞ھماری یادوں سےنهيں.💞😘👉
😢😞
ضروری نہیں ہر خوبصورت لڑکی
ماڈل یا ایکٹر ہو🤷♀️
کچھ ایڈمن بھی ہوتی ہیں😍
اگر کسی لڑکی نے بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی😂😂
تو کامیابی اس کے قدم چومے گی😂😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain