مہک اٹھا ہے سارا شہر گلاب کی خوشبو سے
لگتا ہے
آج پھر سجے ہے گجرے اس کی کلائیوں میں
میں محبت میں خیانت نہیں کرتا
ورنہ اس کی اک سہیلی بھی بہت پیاری ہے🙈🙈🥳😂
اچھی کتابیں اور سچے دل
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے🔥💔
ایک گھر پہ لکھا تھا "یہ مکان بیچنا ہے"
میں نے بھی نیچے لکھ دیا "ٹھیک ہے بیچ دو"🙂
گرمی لگ رہی ہے مجھے
تمہارے دل 💖میں ڈبکیاں لگا لوں کیا ۔۔ ؟😂😂
کیوں ڈر سے بند کرتے ہو آنکھیں؟؟؟
🙈🙈یقین کرو کوئی چومنے سے نہیں مرتا
🤗🖤🖤
سنو دل دو گی یا نمبر 🤣😂🙈
یہاں کوئی رئیل اور اچھی لڑکی بھی ہے یا سب لوڈ اور پیسے مانگنے ولی ہیں؟
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: ِِاِن حُسن والوں سے خدا کی پناہ...!!! یِہ ُالٹی ُچھری 🔪سے حلال کرتے ہیں...؟؟ -
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: وزن 90 کلو ۔۔۔۔۔۔خواہش پلکوں پر بیٹھنے کی ۔باز آ جاو کڑیوں ۔ ۔ ۔😂😁😂😁 -
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: وہ اکثر ہونٹ کے کونے کو دانتوں سےکُچلنے لگتی ہے 😍 میں سامنے بیٹھا بے بس سا -کبھی ملے فرصت تو ضروربتانا ❣️❣️❣️
محترمہ۔۔۔۔۔۔۔۔!!! (☞ )☞
وہ کون سی محبت تھی جوہم تمہیں نہ دے سکے۔💔🔥💔
کیا تم نہیں چاہتی کہ
یہ معصوم لڑکا تمہارے واٹس ایپ کے اسٹیٹس دیکھے😜🙈
سنو
ایڈمن بنو گی؟
میرے دل کی...🙈🙈😍😍😍😍
?
کیسی محبت ہے آپکی
محفل میں ملے تو انجان کہہ دیا
اکیلے میں ملے تو جان کہہ دیا ❤
کھانا بھی بنالیتا ہوں کپڑے بھی دھو لیتا ہوں برتن بی دھو لیتا ہو اور پاؤں بھی دبا دیا کرونگا
آگے آپکی مرضی😒😒😒🙈
💃اے زندگی کسی شرارتی لڑکی سے ملوا
جو شغل لگاتی ہو چونا نہیں 🙈🤭😒
🖤🥀😇
کوئی تو ہو گی جو یہ کہتی ہوگی
مجھے یہ پوسٹ والا لڑکا پسند ہے
تم آستین کی بات کرتے ہو...؟
ہم نے دل میں ناگن پالی تهی__💯💔
پانچ فُٹ کی ہے وہ
میری دنیا بہت بڑی نہیں ہے"-❤️🌸
#ZALIM🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain