دیکھو #تمہیں_نیل_پالش💅
بھی لگا دیا کروں گا 😐
اب تو #مان_جاؤ نا🥺
#ZALIM🥀
پرانے گانے سنو تو گھر والے کہتے ہیں
"کس کی یاد آ رہی ہے"👿
نئے گانے سنو تو کہتے ہیں
"تمہیں بڑی جوانی چڑھ رہی ہے"😒😒
#ZALIM🥀
سنو محترمہ ۔۔!!
چپھکلی سے زیادہ ڈرتی ہو یا انجیکشن سے"💜🙊
#ZALIM🥀
جی ہم ہیں بدکردار__❗
آپکے کردار پہ جو"پھول بوٹے"ہیں نا ان بوٹوں پہ"تھو"🌚
#ZALIM🥀
ہاتھ میں ڈنڈا ہونے کے باوجود لڑکیوں کی کوشش ہوتی ہے کے چوہا چیخوں سے ہی مر جائیے 😂
صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!❤😞
نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.!!!💐
کھاؤ قسم..😒😒
تمہارے پاؤں کالے نہیں ہیں..؟😜😜
میں نہیں مانتا مجبور تھی تم..😊
لہنگا تو تمہاری پسند کا تھا..🙄
اگر عورت ڈاکیہ ہوتی،
تو ہر لفافہ کھلا ہوا ملتا.
🤣🙏🙃
دنیاں ہماری نظروں میں نہی!!😻😻
ہم دنیاں کی نظروں میں ہیں!!☺😸😸
ZALIM😻😸❣️
#دل_سمبل_جا_زرا💔
پھر😏
#محبت_کرنے_چلا😘💔
ZALIM 🔥
#کبھی تو پاس میرے اوو☺
#کبھی تو نظریی مجھ سے ملاو😍
ZALIM❣️
ہم مسکراکے چھپا لیتے ہیں غم اپنا ❤️
اور لوگ ہم جیسا بننے کی دعا کرتے ہیں ❤️
ZALIM❣️
ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺁﭖ ﮐﯽ ﮨﻮﮞ ﺟﺎﻥ ﺍﺱ ﺟﻤﻠﮯ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ..😂😂✌
زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں 💯💔
مرشد،
أس لیلیَ سے میری توبہ
ہوں مجنوں ہزار جس کے
تم بھی بے سہارا،ہم بھی بےسہارا🥺
فٹے منہ تمھارا، فٹے منہ ہمارا😂😝
😁🤣
ایک شخص کو میرا غائبانہ سلام
کیوں کہ نام آپ کا ہم لے نہیں سکتے🙈😊
جن سے محبت ہو نخرے بهی انہی پہ جچتے ہیں❤️
ورنہ کبهی دیکها ہے غیروں کو پلکوں پہ بٹهایا ہو ______!!!❤️
#ایتھے کوئی پیر ہے..؟😒😒
#مینوں نظر لگ گئی 😭
دم کروانا ہے😍🙊🙈😌😌
#ZALIM
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain