کوئی حال نہیں آپکا.. 😏😏
آپ سے ایک ہم سیٹ نہ ہوے🙊😜😜😜👇
لوگوں کی قسمت کتنی اچھی ہے میسیج آتے ہیں
آئی لو یو جانو😍
اور میری قسمت 😏
پلیز میرا گروپ جوائن کر لیں🙄🥴
محبت نہ سہی 🙄
انسانیت کے ناطے ہی پرپوز کر دو کوئی 🙈😜😜😜
وہ پوچھنا یہ تھا ____🤔
کونسی آنکھ مارنے سے آنکھ مٹکا شروع ہوتا ہے۔۔
سجی یا کھبی 🤣😂
#____ZALIM
ہم جو برے تھے میری جان🔥
مل گۓ نہ فرشتے آپ___کو☺🔥
آج ایک لائن میرے لیے۔۔۔۔۔۔؟
سڑے ہوئے لوگ بھی بھڑاس نکال لیں۔۔۔🤭🙊😐
__"😒😂"
سب میری پوسٹ کو چوری کرتے ہیں
کوئی میرا دل نہیں چراتا😒😑😂😂🙉
بولیے!!!!!!🙄
کیا لینگے پوسٹ پر آنے کا؟
آٹا۔
چینی۔
سبزی۔
یا ہفتے کا نیٹ پیکج😑😑
بور ہو رہا
ہوں🥺
🥺
تمہارے انبکس آجاؤں؟؟ 🙌🏻😑
لڑکیاں میری پوسٹ پر اس لیے نہیں آتی جیسے میں کوئی جن بھوت ہوں 😥
ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب دھڑکنیں❤بڑی بااصول ہوتی ہیں✨
کیا تمہاری کمر میں درد نہیں ہوتا
اتنا حسن اٹھائے پھرتی ہو👻😍
اگر آپ لوگ میری پوسٹوں سے تنگ ہیں🔥
تو دعا کریں مجھے جانو مل جاۓ🙈🙈
#ZALIM
❤زنــدگـی کــو ہمیشــہ مسکـرا کر گـــزارو 👉❤️
👈کیونکـہ تم نہیـں جانتـے کہ یــہ کتـنی باقــی ہـے 💕
😞😥
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: پہلے تو اس کی پازیب ہی جان لیوا تھی. اُوپر سے اس نے پاؤں پر مہندی بھی لگا لی -وہ نقاب لگاکر خود کو عشق سے محفوظ سمجھتی رہی.
نادان اتنا بھی نہیں سمجھتی کہ عشق چہرے سے نہیں انکھوں سے شروع ھوتا ھے
جاناں اتنا #میٹھا لہجہ
کیا #اردو کی #ٹیچر ہو تم؟
#kamina
میرا دل کرائے کیلیے خالی ہے
فوری رجسٹری 🤪فوری قبضہ😁 😇🤓
وہ تجھ کو بھول گئی تو تجھ پے بھی لازم ہے
بلاک کر👊🏻، نوی پھسا🤗، تے مست ہو جا 😌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain