Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#سنو=میری پوسٹس اور میری باتوں سے آپ میرے بارے کیا سمجھتے ہو ??🤔🤔
1.پاگل ہے😝
2.بس ایویں ہے😐
3.بہت ضدی ہے😏
4.بہت اچھا ہے😊
5.بہت بدتمیز ہے😠
6.بہت کیوٹ ہے😇
7.فنی ہے😜
8.کاش اس سے دوستی ہو جائے😍
9.بہت نخرے ہیں اسکے😎
10.الگ ہے سب سے☺
11.ڈرامے باز ہے😂
12.معصوم ہے😊
جھوٹ نہیں سچ بتانا سب کو اجازت ہے🤣🤣🤣🙈🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

✨عرض کیا ہے
میری پوسٹ سے ہر طرف اجالا ہو جاۓ😎🙈💥
اور جو کمینٹ نا کرے وہ کالا ہو جاۓ🌚😏
😄🤗😄

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرا😍 دل جس, 🧕لڑکی پہ فدا ہے
😁😆💕
اگلے مہینے اس کا نکاح ہے🤣😂😁😆😄😃😡😍💕🧕

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہم تمہارے ہیں تمہارے صنم🙈😘😍
اور تم نہ جانے کس #کس کے ہوں بےشرم 😏😛🤣
#ZALIM____⚡⚡

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرشد وہ بڑی کمینی ہے
مرشد وہ پھر بھی اچھی لگتی ہے 🖤🥀"🙈
🥀♥
🖤🥀😇
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہ بھی اسکی محبت تھی کہ اسنے اپنے گھر کی
ساری دیواریں چھوڑ کر صرف ہم کو چونا لگایا😊

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

رشتے نبھانے والے راہ میں بکھرے کانٹوں کے ڈر سے رشتوں سے بھاگا نہیں کرتے
بلکہ ان کانٹوں کی تکلیف برداشت کرتے کرتے پھولوں کی نگری تک جانے کی ہمت رکھتے ہیں
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زندگی تو بس جانو مانو والوں کی ہے
ہم تو پوسٹ کرکے کمنٹس کا انتظار کرتے ہیں 😂
#kamina

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ بولی
کون اکثر یاد آتا ھے تنہائی میں🤣
میں بولا
تمہاری درمیان والی سہیلی 😂😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سب کچھ عارضی ہے
جذبات، خیالات، منظر، لوگ اور دنیا۔!🖤🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"میرے نظریات مجھے تنہا کرتے ہیں"_🙂
"منافق ہو جاؤں تو ابھی بھیڑ لگ جاۓ"_💯
-
♥️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد چاہے جتنا بھی پڑھ لکھ جاۓ
اگر وہ ایک عورت کو گالی دیتا ہے تو اس سے بڑا جاہل کوئی نہیں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

روز آتی ہے میری پوسٹ پر وہ 🤷
مرشد
عشق کرتی ہے یا ویلی ہے؟ 🤔😝🧐🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کسی کی مسکراہٹ کی وجہ بنو ⁦☺️⁩
درد کی وجہ تو ہر کوئی بنتا ہے 🙃

کاش میں پنجاب اسمبلی کا اسپیکر ھوتا 
اور یہ محترمہ کہتی  جناب اسپیکر 
اور میں کہتا ۔۔۔۔۔۔ جی قربان جی قربان 😊🙈🙈
Z  : کاش میں پنجاب اسمبلی کا اسپیکر ھوتا اور یہ محترمہ کہتی جناب اسپیکر اور - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہمیں اہمیت تک نہ دی گئی
اور ہم جان دے رہے تھے💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھے بتاؤ کہاں سے ملتا ہے____
میں نے بھی خریدنا ہے پتهر کا دل____

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

فرض کریں...👻
اگر آپکے پاس میرا نمبر ہوتا..😂🙊😐
تو آپ کس نام سے سیوکرتے...؟😂😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہے کوئی بجلی جیسی🙂 وفادار لڑکی
جو پکڑ لے اور پھر جان نکلنے تک نہ چھوڑے😂👈😋

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🥀❤️پیار سے بھرے سپنوں کی کتاب ہو تم
رشتوں کے پھولوں میں کھلتا گلاب ہو تم 😘
💕کچھ لوگ کہتے ہیں کہ سچا پیار نہیں ہوتا
ان لوگوں کے ہر سوال کا جواب ہو تم❤️❤️
#ZALIM