کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں..!!😘
🙃🙃#ZALIM
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: میری یادوں میں ڈوبی جب کوئی شام آۓ گی!! چاۓ بنا کے پی لینا،،سر درد میں کام -سچ بتاو
کبھی میری ۔۔۔۔۔۔۔پروفائل۔۔۔۔۔۔ چیک کی ہے؟🙄
سنو🙄
تم سب لوگ سچ میں سنگل ہوں
یا ایکٹنگ کرتے ہو؟۔۔😂😜
کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری😔
ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔😢
محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں✨
لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے❤️❣️
ZALIM
کوی چودہ اگست والا باجا🔈 ہی گفٹ کر دیو 😂😂😂
#ZALIM
لوگوں کے ساتھ سب اچھا ہوتا ہے اور میرے ساتھ ___
" جو ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے "
_🙂🙃#ZALIM
غلط کو غلط کُھل کر لکھیں...!!
چاپلوسی کر کے تلوے چاٹنے والوں کی تاریخ نہیـں لکھی جاتی🌚😌🔨#ZALIM
ہمارا تعلُق ایسے مُعاشرے سے ہے کہ ...
جہاں ہم اختلاف رکھیں تو ...
بدتمیز سچ بولیں تو بے ادب
اور کُچھ نہ بولیں تو ...
مُنافق کہلائے جاتے ہیں..🖤🥀#ZALIM
ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو شامل کرو ❤❤
جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو-
💔❤❤❤❤
اس کے بدلتے لہجے نے مجھے
سمجھایا 😩
کہ ہر تعلق کا اختتام اذیت ناک ہوتا ہے
??#کتنے #چہروں سے یہ #مسکان #چھین لیتے ہیں،،🌺
🌺#پھر اہل #حسن #غضب کے #مسکراتے ہیں..💐
"-🥀💫𝑂𝑛𝑙𝑌 𝐿𝑜𝑣𝑒𝐸𝑒𝑒 𝑅𝑒𝑎𝐶𝑡❤️🌹-"
"-👍🏻😏ZALIM
??#یادیں #خوبصورت #رہتی ہیں...🌺
🌺#بھلے ہم #خوبصورت نہ #رہیں 🌺
#XALIM
JORE ASMAAN PE BUNTE HAI
OR MAIN DARZEE KO DE AYA HON 😳
فرض کرو کہ میں آپ کا جن ہوں 👻🙈
آپ مجھ سے کیا مانگو گے؟؟؟؟
وہ ہاتھ بہت انمول ہوتے ہیں جو آپکو اس وقت سنبھالیں جب آپ ٹوٹ کر بکھر رہے ہوں 🔥💯
-
دنیا کا سب سے بڑا ریسک شادی ہے خوش قسمتی سے اگر اچھا انسان مل جائے تو ٹھیک ورنہ قبر کی دیواروں تک کمپرومائز کرنا پڑتا ہے 💔🥀💯
*لوگ بدلتے نہیں بس ان کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آجاتے ہیں*🖤🔥
--
🌸
پسندیدہ شخص کے تلخ جُملے انسان کو قتل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں🙂🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain