محبت میں ســود جائـز ہےجو تمھیـں تھوڑی محبت دے تم اسے دوگنی محبت دو 🔥💕
• ہم سب کی لائف میں ایک ایسا شخص لازمی ہوتا ہے جسے دیکھ کر آپ کے دل سے آواز نکلتی ہے کہ ہاں تم سکون ہو جاناں❤️
•مجھے یقین ہے کہ تمہارے موبائل کا اوپر والا
گلاس تھوڑا سا ٹوٹا ہوا ہو گا😅😁💯
میں نے پیار کر کے بھی دیکھا ہے 😁
مگر سکون قلب صرف ٹھرک میں ہی ہے😂😂🙏
#__ZALIM 🚬
معلوم ہے۔۔؟؟؟
جن سے بے پناہ محبت ہوتی ہے نا۔۔۔۔❣️
انکو اپنے پاس دیکھ کر بھی رونا آجاتا ہے۔۔
کیوں کے محبت کا مل جانا کسی معجزہ سے کم نہیں ہوتا۔۔❤️!!
جس میں ہو نہ یار کی فوٹو ایسے مہنگے فون پہ لعنت..!!😒
مرد نے ہمیشہ من پسند عورت کو کھویا ہے
اور عورت کو کبھی من پسند مرد ملا ہی نہیں 🙂💔
ﺳﻮﺍﻝ ﺑﮍﺍ ﺳﺨﺖ ﮨﮯ!
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﮐﮯ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﻮﻥ ﺟﻠﺪﯼ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﻟﮍﮐﺎ 👲ﯾﺎ ﻟﮍﮐﯽ🧕
💔😥💯🔥👏🏼👍👌
مرد اگر جسم کا بھوکا ہے تو عورت کبھی کسی ہیجڑے سے محبت کیوں نہیں کرتی!🙂💯
صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے
عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے 🥀
" یہ جو ہم تم پر جان دیتے ہیں عشق ہے اس کو مان لیتے ہیں✨💜
ایک لاؤ تم کوئی ہم جیسا ہم تم کو سارا جہان دیتے ہیں🕯❤
وقت۔۔۔۔ہر وقت کو بدل دیتا ہے...🔥
بس وقت کو تھوڑا وقت چاہئیے...✔
ہر چیز بانٹ لو
ایک تجھے چھوڑ کر ..!¡
#_MR ZALIM
بیوی چاند جیسی لاؤگے
تو دن میں تارے تو دکھائے گی.
👻😁🤣😜
مار ڈالے گا تیرا یہ جمال مجھے
سیاست چھوڑ اور آ کر سمبھال مجھے
*دکھ دے کر_________ سوال کرتے ہو.!!!*____**❤
*تم بھی مرشد جی_______! کمال کرتے ہو.!!!*_*____**❤
*دیکھ کر_______ پوچھ لیا حال میرا.!!!*____**❤
*چلو کچھ تو ________خیال کرتے ہو.!!!*_*____**❤
*شہر دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی.!!!*____**❤
*یہ بھی___ مجھ سے سوال کرتے ہو.!!!* ____**❤
*مرنا چاہیں تو______ مر نہیں سکتے.!!!*____**❤
*تم بھی_______ جینا مُحال کرتے ہو.!!!*____**❤
*اب کس کس کی مثال دوں__ تم کو.!!!*____**❤
*ہر ستـم بـے مثـال ________کرتے ہو.!!!*_*____**❤
تیرے لہجے کے میں صدقے واری..!! ❤️
تیرے "جی جان" کہنے پہ میں قربان..!! 😍❤
ZALIM
#تیری #باہوں میں #مرنے کی #تمنہ😊
#مجھے #جینے پہ #اکسانے #لگی ہے 🙃🥰
ZALIM
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: میری پاکیزہ محبت میں خلل ڈالتی ہے.! ہائے! وہ تیری نتھلی والی سہیلیاں..!!!! -
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: تیرا حُسن اپنی جگہ کمال ہے۔۔👌 مگر ہائے! وہ تیری گول گپی سہیلی۔۔😍🙊😜 ZALIM -submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain