بہت کر لی شیطانیاں 😂😂
اب میں نے بھی محبت کرنی ہے🙈😍😂
#ZALIM😍❤️
SUNO
MAIN TUM KO ITNA PYAR DON GA
K
TUMARI SEHELIYA BHI DIL MAIN SOCHAIN GI KASH YE MERA BF HOTA 🥰🥰🤗🤭🤭🤭
میرا کوئی قصور نہیں😑
سب جان بوجھ کے مجھ پہ مرتے ہیں.. 😜
#ZALIM 🙊🙊
میں اگر پرپوز کروں تو🙄😍🙈
مان تو جاو
گے ؟؟😊😜🙉
*♥ ⃟ ⃟ ⃟ ╼╼╾╾#ZALIM╼╾╾╼ ⃟ ⃟ ⃟♥*
لوگ نظریں جمائے رکھتے ہیں_!!👀🔥
کیا مصیبت ہے خوبصورت ہونا_!! 🤭😂🙆♀️
*♥ ⃟ ⃟ ⃟ ╼╼╾╾#ZALIM╼╾╾╼ ⃟ ⃟ ⃟♥*
ادھر آؤ تمہارے ہاتھ دیکھ کر بتاؤں کہ تمہاری قسمت میں میں ہوں یا نہیں 🥴🥴 🖤🖤🙃
*♥ ⃟ ⃟ ⃟ ╼╼╾╾#ZALIM╼╾╾╼ ⃟ ⃟ ⃟♥*
آج میں نے خواب میں دیکھا😳😳
کہ تم سب مجھ سے واٹس ایپ نمر مانگ رہے تھے 😁😁
*♥ ⃟ ⃟ ⃟ ╼╼╾╾#ZALIM╼╾╾╼ ⃟ ⃟ ⃟♥*
مجھ میں خامیاں ڈھونڈنے والو.. 😒😒
کائنڈلی🙏
میرے لئے کوئی اچھا سا رشتہ بھی ڈھونڈ لو😁
*♥ ⃟ ⃟ ⃟ ╼╼╾╾#ZALIM╼╾╾╼ ⃟ ⃟ ⃟♥*
#صرف ایک بار آؤ میرے____😞
دل میں ❤️
____💔 اپنی محبت دیکھنے... 😥😣
__🍁 ___💔 🔥...... اگر پھر لوٹنے کا ارادہ ہو تو ہم خود چھوڑ آئیں گے😞😭
*♥ ⃟ ⃟ ⃟ ╼╼╾╾#ZALIM╼╾╾╼ ⃟ ⃟ ⃟♥*
سنئے محترمہ؟
😍
ذرا پوسٹ پے آئیے؟
ڈراموں میں کسی کو پریشان دیکھ کر حقیقت سمجھنا اور حقیقت میں کسی کو پریشان دیکھ کر ڈرامہ سمجھنا ہمارا قومی کھیل بن چکا ہے
مجھ سے پوچھنے لگا کہ تمہیں دنیا میں کیا اچھا لگتا ہے؟
میں نے کہا دنیا کا تو معلوم نہیں مگر...
نہر کا کنارہ ہو
ساتھ تمہارا ہو
چائے کی پیالی ہو
جو آدھی میری آدھی تمہاری ہو
ہاتھوں میں تمہار ہاتھ ہو
اور محبت کی بات ہو
تم میرے لیے جو پھول لاؤ
لازم ہے کہ سرخ گلاب ہو
کائنات بھی جس پر رشک کرے
تمہارا میرا ایسا ساتھ ہو......
🖤💕
پہلے پہل سب ہی ہوتے ہیں مخلص۔۔😔🤦🏻♀️
ہمارے سامنے اپنا رویہ آخری لاؤ۔۔😏🙆🏻♀️
#ZALIM🦋
سیدھی طرح ہوتی ہو میری
یا کرواؤں کالا جادو ؟
😌😌😌😌😌
دل سے اترے تمام لوگوں میں 💔
ہائے 😖😔!!
تو بھی شمار ہوتا ہے 💯💘
کبھی آ پ نے سوچا ہے پاکستان کا ہر تیسرا نوجوان لڑکی کی کمی کا شکار ہے..🙊🙊😂😂
#ZALIM
آج بہت دل کر رہا تھا کہ کوئی گہری بات لکھوں____😎
مگر پھر سوچا ____🤔
اگر کوئی ڈوب گیا تو _______ لینے کے دینے پڑ جائیں گے __!😜😂😂
#ZALIM
تعلّـــق برقــرار رکھنــا ہو تو اچھــائـی بیــان کرتـــے رہــو "🥀🍂
ختــم کـرنا ہو تو سچــائـی بیــان کــردو۔🔥❤️
#ZALIM
کوٸی جب بات کرتا ہو اُسے ٹوکا نہیں کرتے
جسے جانے کی جلدی ہو اُسے روکا نہیں کرتے
#ZALIM
سنو 🤗
اگر میں تمہارا دل چرا لوں🙈😁
تو......
کتنے عرصے کی سزا ہوگی🧐🤔😂
؟؟؟
#ZALIM
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain