آج بہت دل کر رہا تھا کہ کوئی گہری بات لکھوں____😎
مگر پھر سوچا ____🤔
اگر کوئی ڈوب گیا تو _______ لینے کے دینے پڑ جائیں گے __!😜😂😂
#ZALIM
تعلّـــق برقــرار رکھنــا ہو تو اچھــائـی بیــان کرتـــے رہــو "🥀🍂
ختــم کـرنا ہو تو سچــائـی بیــان کــردو۔🔥❤️
#ZALIM
کوٸی جب بات کرتا ہو اُسے ٹوکا نہیں کرتے
جسے جانے کی جلدی ہو اُسے روکا نہیں کرتے
#ZALIM
سنو 🤗
اگر میں تمہارا دل چرا لوں🙈😁
تو......
کتنے عرصے کی سزا ہوگی🧐🤔😂
؟؟؟
#ZALIM
ہم کو سمجھنے کے لیے تھوڑا شعور لا___!!
یہ تیری واہ واہ سے آگے کی بات ہے___!!♨
#ZALIM
د نیا کے حسین ترین لوگ میری پوسٹ پہ آتے ھیں 😜
اب آپ کا حسن آپ کے ھاتھ میں ✌
#ZALIM
ہمارے انتخاب کا معیار کچھ بھی ہو💜💜
"جناب "
ہم جس کو چاہیں گے بے مثال کر دیں گے......🔥💝
#ZALIM
نزاکتیں صرف عورت پہ ہی جچتی ہیں
مرد غصیلہ اور رعب دار ہی اچھا لگتا ہے💕🙃
کیا خیال ہے آپکا؟؟
#ZALIM
ہم نے اچھا بن کر دیکھا ہے🖤
لوگ پھر بھی بُرا کہتے ہیں..
#ZALIM
نہ جانے وہ دن کب آئے گا ____؟😏
جب کسی کو 🙇
میری ہی پوسٹیں😍 پڑھتے پڑھتے مجھ سے پیار💑 ہو جائے گا 😁😛😂
#ZALIM
تم میری شاعری۔۔۔۔ تو پڑھتے ہو
کیا میرا درد بھی سمجھتے ہو؟؟
#ZALIM
ہم آسماں سر پہ اٹھانے والے
خاموش رہنے لگے ہیں،دیکھو🙃🔥
🖤🥀🌚
#ZALIM
KOI BATAYE GA JANAB
SACHA PYAR KARNI WALI LARKI KIS COLAR KI HOTI HAI
😜
کمنٹ🥀 کیوں نہیں کرتے ...🤔
کیا تمہیں محبت ہونے کاخطرہ🔥 ہے 🙄😏
#ZALIM
پوچھنا یہ تھا کہ جو 🙆
آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں ان کی لاشیں کہاں جاتی ہیں 🤔😜
#ZALIM
DIL KA BOHAT ACHA HON
LAKIN
BANDA MOH KA KIA KARE 
اپنی تنقید اپنی جیب میں رکھو
ہم ہیں اگر برے تو رابطہ مت رکھو🙃👑
#ZALIM
کچھ لوگوں کی باتیں سن کر۔۔۔🙄
تھپڑ خود کہتا ہے کہ😎
میرا استعمال کب کرو گے😂
#ZALIM
آج ایک فقرہ میرے لیے۔۔۔؟
سڑے ہوئے لوگ بھی بھڑاس نکال لیں💔🥀
-
مضبوط ہونا بھی کیا بلا کی شے ہے
دل مر بھی رہا ہو تو کہنا پڑتا ہے
سب ٹھیک ہے
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain