تم میری شاعری۔۔۔۔ تو پڑھتے ہو
کیا میرا درد بھی سمجھتے ہو؟؟
#ZALIM
ہم آسماں سر پہ اٹھانے والے
خاموش رہنے لگے ہیں،دیکھو🙃🔥
🖤🥀🌚
#ZALIM
KOI BATAYE GA JANAB
SACHA PYAR KARNI WALI LARKI KIS COLAR KI HOTI HAI
😜
کمنٹ🥀 کیوں نہیں کرتے ...🤔
کیا تمہیں محبت ہونے کاخطرہ🔥 ہے 🙄😏
#ZALIM
پوچھنا یہ تھا کہ جو 🙆
آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں ان کی لاشیں کہاں جاتی ہیں 🤔😜
#ZALIM
DIL KA BOHAT ACHA HON
LAKIN
BANDA MOH KA KIA KARE 
اپنی تنقید اپنی جیب میں رکھو
ہم ہیں اگر برے تو رابطہ مت رکھو🙃👑
#ZALIM
کچھ لوگوں کی باتیں سن کر۔۔۔🙄
تھپڑ خود کہتا ہے کہ😎
میرا استعمال کب کرو گے😂
#ZALIM
آج ایک فقرہ میرے لیے۔۔۔؟
سڑے ہوئے لوگ بھی بھڑاس نکال لیں💔🥀
-
مضبوط ہونا بھی کیا بلا کی شے ہے
دل مر بھی رہا ہو تو کہنا پڑتا ہے
سب ٹھیک ہے
💔
دل کرتا ہے ان لوگوں کو جوس کے ڈبے میں ڈال کے پٹاخہ ماروں جو کمینٹ نہیں کرتے 😒😝
بندے کو ٹھرکی ہونا چاہیے 🥳
محبت تو رانجھے نے بھی کی تھی 😛
کی لبھیا وچارے نو
😁🤣😜
دودھ میں شکر ملاو
کوئ میرے نال وی چکر چلاو😐🧐
🤐🤐👉😜
ملتا بہت كچه هے زندگى ميں
مگر
هم گينتى اس كى كرتے هيں جو ملا نہيں
اعتبار وہ واحد ٹرافی ہے...!!
جسے جیت کر لوگ توڑ دیتے ہیں 💔💔
KARACHI SE MERA PAROSEE KON KON HAI YAHA 
میری بربادیوں کاحال نہ پوچھ غم کے قصے دراز ہوتے ہیں
چھیڑ کر دیکھ تو سہی دل کو سوز میں کتنے ساز ہوتے ہیں
نہ کوئی گڈنائیٹ کامیسج کرنے والا ہے نہ گڈ مارننگ کا��
میں نے اب بس یہ موبائل بیچ دینا ہے��
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: میرا نام شازیہ ہے میں 2ndائیر کی سٹوڈنٹ ہو اور لاہور میں رہتی ہوں اب تو -جب اپنے ہی پرندے کسی اور کے دانوں
کےعادی ہو جائیں تو انہیں آزاد کر
دینا چاہئے🙂❤
کوئی سمجھا ؟.🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain