میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں
صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں.. ...🤲
سنو
تم سے عشق ہو گیا ہے
اب اظہار پوسٹ پہ کروں یا میسینجر میں؟😘❤
اس کے جذبوں میں تھا ہر شخص کا حصہ ورنہ
وہ کسی ایک کا ہوتا __________تو میرا ہوتا🖤
اگر سردی اور گرمی کا الیکشن
ہو تو آپ کس کو ووٹ دے گے😝😁🙈
خیال رکھا کرو اپنا ___!!!
.
بہت دعاؤں سے مانگا ہے تمہیں___!!!.
مدتوں بعد پیدا ہوتے ہیں 🍁💁
ہم جیسے معصوم لوگ🙈🌸🍂
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: دل چاہتا ہے تمہارے یہ خوبصورت پاؤں ۔۔۔ 😍 اپنے بچوں کے لیے جنت بنا دوں--- 😉 -بالکل زلزلے کی طرح ہو۔
جب بھی یاد آتی ہو ہلا کہ رکھ دیتی ہو..!!😉
"کوئی سنگل لڑکی ہے یہاں...🙎🙊😍
غلطی سے دو کپ چائے بنا بیٹھا ہوں🙊!!💏😍
مجھے شک ہورہا ہے😒
کسی کو مجھ سے ہلکی ہلکی محبت ہورہی ہے🙊🙈🤣😂😂
ھم تیرے لاڈ سے بگڑے ہوئے ضدی بچے،
ایسے بگڑے جو ھدایت کہ بھی قابل نہ رھے،،
😒😑
تو اک بار محبت کی بات پر آہ تو سہی
تیرے نخرے کیا ،میں تم بھی اٹھا لوں گا😜😉
میں تم اور 💑 آٹھ دس بچے😉
چھوٹا سا گھرانہ🏡 خوشحال زمانہ 🙊🙈😦😖🙈🙈🙈🙈🙈😜😁
اسے کہو پھر سے آٸے اور چومے میرا ماتھا😘
ورنہ ایسے تو میرا درد سر نہیں جاتا ❤
*تیری جدائی*اور یہ جولائی*
جاناں۔۔۔۔۔
*دونوں مل کر جلا رہے ہیں۔۔۔۔۔
🤥♠️
زندگى ميں کوئى ايسى ہار ضرور ہوتى ہے
جس کے بعد جيتنے کو دل نہيں کرتا🖤✨🥀
ہاں میں وارتا ہوں جان اُس پر
وہ اس قدر لاڈلی ہے میری
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: تُجھ کو دیکھوں گا تو بے ساختہ لپٹ جاؤں گا😍 دُنیا داری کی کوئی بات نہیں کرنی -آنکھیں ڈھونڈتی ہیں تمہیں
کاش دنیا میں تم ہی تم ہوتے 💟
#
ہر لڑکی کو اچھا اور کیوٹ لڑکا چاہیۓ
اب میں اکیلا کس کس کے خواب پورے کروں😕🤣🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain