Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ﺗﻮ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ ﻧﮧ ﮨﭩﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﻮﮞ
ﺍﮎ ﻟﻤﺤﮯ ﭘﮧ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﭼﺎﮨﻮﮞ....💕

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اور تم کیا جانو اس کی آواز ۔
اس کی ہنسی اس کا قہقہہ کس قدر خوبصورت ہے۔ ❤
#ZALIM❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دل کی سرحد کو پارکرو کبھی دشمن کی طرح❤😍 ہم تمہیں چائے پلائیں " ابھی نندن " کی طرح☕😜 #ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنــو شہزادیوں..!
آپ بــس مسکــرایا کرو کہ
یہ اداســیاں آپ پر جچتــی ہی نہیں..............
❤️💕

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کتنا مشکل ہوتا ہوگا نا ان لوگوں کی لاپرواہی برداشت کرنا جن کی طرف سے ہمیں ہمیشہ یہ گمان ہو کہ وہ ہمیں کانٹا بھی نہیں چبھنے دیں گے💔🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#ZALIM
لڑکیوں کا کیا ہے🧕
چلتے چلتے سمائل دے دیتی ہے🙈🙈
پھر دو گھنٹے سوچنا تو ہمیں پڑتا ہےناں...😑😏😁 🙆

#ZALIM
میرے #بیمار دل کی❤️
 #میڈسن ھو آپ🙈😘
Z  : #ZALIM میرے #بیمار دل کی❤️ #میڈسن ھو آپ🙈😘 - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کیا تمہارے سفید پاوں میرے بچوں کی جنت بن سکتے ہیں🙂❤️🥺
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#
سکون کیا ہے؟
تمھارا میرے ساتھ ہونا ❤️
قرار کیا ہے؟
تمھارا مجھ سے بات کرنا ❤️
تسکین کیا ہے
تمھارا مجھے جاناں کہنا ❤
اطمینان کیا ہے؟
تمھارا ہمیشہ میرا رہنا❤️
سکون کیا ہے؟
تمھارا میرے ساتھ ہونا ❤️
قرار کیا ہے؟
تمھارا مجھ سے بات کرنا ❤️
تسکین کیا ہے
تمھارا مجھے جاناں کہنا ❤
اطمینان کیا ہے؟
تمھارا ہمیشہ میرا رہنا❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#ZALIM
یہ #بارش اور سب #رنگین نظارے ♥️😍
#حسین لگتے ہیں سنگ #تمھارے😍😍

Funny joke
Z  : #ZALIM یہ تھانہ کہاں ہے میں نے گرفتاری دینی ہے 😐🤣😂 - 
Funny joke
Z  : #ZALIM میں چاہوں تو تجھے ایک پل میں اپنا لوں 🤗❤️ پر کیا کروں تجھ سے خوبصورت - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت کو سننے کے آداب میں سے ایک یہ ہے کہ سب
سے پہلے اُسکی آنکھوں کو سنا جائے۔🥰♥🔥
💚💙💛❤#ZALIM ❤💛💙💚

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پالٹ تو آئےگا کسی روز میرے پس مگر وہ شخص میرے کسی کام کا نہیں رہے گا🙃🖤💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تو کیا جانے کہ اک کھڑوس لڑکا!
تیری نتھلی پہ دل ہار بیٹھا ہے...

دنیا کے سامنے اکڑ کر چلنے والا لڑکا، جھک کر تمہاری پایل باندھے تو وہ عشق ہے !
Z  : دنیا کے سامنے اکڑ کر چلنے والا لڑکا، جھک کر تمہاری پایل باندھے تو وہ عشق ہے - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میری جان...😍
تیرا ملنا ایسا ہے جیسے کسی نے ساری کائنات کا سکون میری ہتھیلی پر رکھ دیا ⁦⁩⁦💞💞

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

_ " دنیا میں بولی جانے والی تمام زبانوں میں سے سب سے میٹھی زبان ، مطلب کی زبان ہے... 💯🔥🌚 "
❤️⁩

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہمدردی دے کر،،،،،،، اعتبار لیتا ہے
انسان جیسا بھی ہو مار دیتا ہے🌚💔🔥
❤️⁩

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ﺳﻨﻮ ﺟﺎﻧﺎﮞ !
ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﻣﯿﺮﺍ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻭ ﺗﻢ
ﺑﺲ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ
ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺗﺎﺭﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻣﯿﮟ💔
ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺗﺮ ﮔﺌﯽ🖤🌚🔥
ZALIM❤️⁩