Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اس سے زیادہ زلالت کیا ہو گی وصی 😃
وہ بہت ہنسی مگر پھر بھی نہ پھنسی
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"💞🤝🏻🕊️۔_______"#🦋
✨محبت کی انسان کوئی نہ کوئی قیمت تو چکاتا ہی ہے...✨
✨اور✨
✨سب سے بھاری قیمت لاحاصل محبت کی چکائی جاتی ہے...✨
💫 عمر بھر کی بے سکونی_"💫
╮⊰★ Khamosh Mohbat ★⊱╭

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب کسی کی بدنصیبی عروج پر ہوتی ہے تب ایک لاحاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے.🥀🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*📍🥀موت برحق ہے مگر میری چھوٹی سی گزارش ہے کہ کسی کو اذیت مت دیا کریں۔ موت ایک بار مارتی ہے اور اذیت پل پل مارتی ہے💯*
...........
*📍🥀ہر طوفان تباہی کرنے نہیں آتا ،کچھ طوفان ہمارے راستے میں پڑی رکاوٹیں صاف کرنے بھی آتے ہیں💯*
...........
📍🥀 *زندگی میں دو لوگوں کا* *بہت خیال رکھو ایک وہ* *جس نے تمہاری جیت کے لیۓ* *بہت کچھ ہارا ہے۔یعنی تمہارا* *باپ*
*اور ایک وہ جس نے تمہاری ہار* *کو بھی جیت کہا ہے۔یعنی* *تمہاری ماں*
............
*📍🥀بڑی عجیب بات ہے کہ ہم کالے جادو سے تو بہت ڈرتے ہیں مگر اپنے کالے اعمال اور کرتوت سے بالکل نہیں ڈرتے*
#ZALIM

مرد نے ہمیشہ من پسند عورت کو کھویا ہے
اور عورت کو کبھی من پسند مرد ملا ہی نہیں🙂🥺
Z  : مرد نے ہمیشہ من پسند عورت کو کھویا ہے اور عورت کو کبھی من پسند مرد ملا ہی - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

-" کبھی کبھی مجھے خیال آتا ہے کہ کس قدر آسانی سے کہہ دیا جاتا ہے کہ مجھے معاف کر دو...سمجھ نہیں آتا کہ معافی کس چیز کی.؟؟؟
اپنے وعدوں سے مکرنے کی.؟؟؟
کبھی نہ ختم ہونے والی اذیت کی.؟؟؟
راتوں کے جگراتوں کی.؟؟؟
زمانے بھر کے سامنے تماشہ بنانے کی.؟؟؟
جھوٹی محبت کی یا پھر بے وجہ چھوڑ جانے کی."•
#ZALIM

وہ عورتیں کتنی خوش قمست ہوتی ہیں
جو اپنی تھکی ہوئی ٹانگوں کا بوجھ
اپنے خاوند کے کاندھوں پہ ڈال دیتی ہیں 
#
Z  : وہ عورتیں کتنی خوش قمست ہوتی ہیں جو اپنی تھکی ہوئی ٹانگوں کا بوجھ اپنے خاوند - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دل ٹوٹتا نہیں توڑ دیا جاتا ہے۔۔💯🙂
آج کل استعمال کر کے چھوڑ دیا جاتا ہے ۔۔😷🔥
,#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سب کچھ عارضی ہے
جذبات ، خیالات ، منظر ، لوگ اور دنیا 🙂🔥
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت کے ساتھ ساتھ مرد کے ساتھ بھی ایک ناانصافی اور ظلم ہوا ہے ۔۔جو کہ اس سے رونے کا حق چھین لیا گیا ہے۔۔۔صرف یہ کہہ کر کہ تم تو مرد ہو۔۔۔☹️😔😔
#💓

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مت چھیڑ ان حسینوں کو یہ تیرے بس کی بات نہیں
یہ کھیلتی ہیں جن کھلونوں سے وہ کھلونا
تیرے پاس نہیں🌹🌹

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ھم نے #محبت❣ کا بھرم سب سے #جدا رکھا ھے۔✌
دیکھ #ذکر_تیرا ھے مگر نام چھپا رکھا ھے۔۔۔🥀❤🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آپ کیا ہو🙈
ہاؤس وائف❤ ٹیچر😘
سٹوڈنٹ😘نرس🙈پالر والی.؟؟
No Cheating??

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہ میرے چاروں طرف کِس لیئے اجالا ہے؟
تیرا خیال ہے ، یا دِن نِکلنے والا ہے؟♥️🙃🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کزن قبول ہے 🤔
یا میں میسج کروں 😐🤨🤣😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

واللہ مجھے ڈر لگتا ہے اس شخص کے انجام سے جو کسی سے کھیل کر خود سچی محبت کر بیٹھے ❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اتنی بڑی دنیا ہے۔،،
اتنے زیادہ لوگ ہیں۔،،،
کیا تمہارا پیدا ہونا ضروری تھا🙄
🤪🤣🤪

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سیانے کہہ گئے ہیں مخلصی حسن تعلق ہے❤
جہاں رشتے نبھانے ہوں وہاں پرکھا نہیں کرتے😌
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اﭼﮭﺎ ہمسفر "ﺳﻔﯿﺪ ﺭﻧﮓ" ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
" ﺳﻔﯿﺪ ﺭﻧﮓ "🌸
ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺭﻧﮓ ﻣﻼؤ
ﻧﯿﺎ ﺭﻧﮓ ﺑﻦ ﺟﺎئے گا ،
ﻣﮕﺮ ۔۔۔۔🖤😌
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺭﻧﮓ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ
" ﺳﻔﯿﺪ ﺭﻧﮓ '' ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﺎ ...
ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایسا دل ❤️رکھتے ہی نہیں ہم
جو آپ کے سوا کسی اور پر آئے 😍
ZALIM