Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زندگی تب بہتر ہوتی ہے جب آپ خوش ہوتے ہیں لیکن زندگی تب بہترین ہوتی ہے جب آپ کی وجہ سے کوئی دوسرا خوش ہوتا ہے. 💯 ✔️ ❤️ 😍
ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میری زندگی میں لوگوں کی موجودگی جس قدر اور جس انداز میں بھی رہی ، میں نے خود سے کبھی انہیں اپنی زندگی سے نہیں نکالا.
چاہ کر بھی مجھ سے ایسا نہیں ہو پاتا ____
اب لوگ اسے میری طاقت سمجھیں یا کمزوری__!🍂
ہاں جو خود جانا چاہے اسے پوری شانِ بے نیازی سے__
ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

من پسند شخص سے پنگے لینا بھی دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے۔۔❤️😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کُچــھ مُحبتیـــں خوشبــــو کــْی طــرح
چــارو طـــرفــــ پھیلتــــی جـــاتی ہیــں
اور پھـــر
مدھــم ہــوتی ہــوتــی فنـــا ہــو جا تی ہیں ✍️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

صورت اور #سیرت میں سب سے بڑا فرق یہ ہے کہ
✨صورت #دھوکہ دیتی ہے جب کہ سیرت #پہچان
کرواتی ہے..⁦☺️⁩🌹⁦❤️⁩
💯👈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے...😕
دنیا میں #دھوکہ #"عروج" پر ہے💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#مت_پوچھ ہمارے_نام کی #پہچان کہاں تک ہے✌
,,
#تو بدنام کر تیری ۔۔ اوقات #جہاں تک ہے🔥.
❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

️️:#زندگـــی بھی کتنی "#عجیــــب" ہے،،🌹
#مسکـــراؤ تو "#لوگـــــ" جلتے ہیـــں،،🔥
#خاموش رہو تو "سوال" #کرتے ہیــــں.🥰 ❣️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

😇عزت پانے کیلئے عزت کرنی پڑتی ہے😊☝
💛یہی سیکھا ہے ہم نے اپنے بڑوں سے❤💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اب کسی کے بھی اِشارے میں نہیں آئیں گے..🥀
ہم محبت کے خسارے میں نہیں آئیں گے..🦋
اب بھی آئیں گے میرے شعر محبت والے..🥀
ہاں مگر آپ کے بارے میں نہیں آئیں گے ..🦋

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جس بات پہ سیدھا منہ توڑنے کا دل کرے اس پہ مسکرا دینا #تربیت کہلاتا ہے🤗🤨

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی👑⚜️
اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے 🥀🥀🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کسی کا اصل رنگ تب ہی سامنے آتا ہے، جب آپ اس کے لیے فائدہ مند نہیں رہتے...
#ZALIM 😴

طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتا
جہیز کس طرح سے بنتے ہیں😢 . . . . . . .  تلخ حقیقت  🙏🏻؟
Z  : طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتا جہیز کس طرح سے بنتے ہیں😢 . . . . . . . تلخ - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

۔۔عورت کو بااخلاق ہونا چاہیے۔۔۔
۔۔خوبصورت تو طوائفیں بھی ہوتی ہیں۔۔۔
💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

انسان مضبوط اتنا ھے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے.... 💔
اور
کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ھے۔... 💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔🔥💔
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آنٹی فرزانہ پوچھ رہی ہیں😳😒🙄
لڑکیاں جب روتی ہے تو آنسو کی بجاۓ🤭🙄
ناک کیوں صاف کرتی ہے 😷😬🤧😒😏

وہ کہتے ہیں ❤️🙈❤️
بہت ہی شرارتی ہے تیری یہ آوارہ نتھلی
زیور کا بہانا بنا کر تیرے ہونٹوں کے پاس رہتی ہے
ZALIM❤️🙈❤️
Z  : وہ کہتے ہیں ❤️🙈❤️ بہت ہی شرارتی ہے تیری یہ آوارہ نتھلی زیور کا بہانا بنا کر - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سکون کیا ہے؟
تمھارا میرے ساتھ ہونا ❤️
قرار کیا ہے؟
تمھارا مجھ سے بات کرنا ❤️
تسکین کیا ہے
تمھارا مجھے جاناں کہنا ❤
اطمینان کیا ہے؟
تمھارا ہمیشہ میرا رہنا❤️
سکون کیا ہے؟
تمھارا میرے ساتھ ہونا ❤️
قرار کیا ہے؟
تمھارا مجھ سے بات کرنا ❤️
تسکین کیا ہے
تمھارا مجھے جاناں کہنا ❤
اطمینان کیا ہے؟
تمھارا ہمیشہ میرا رہنا❤️
ZALIM❤️