Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ملنے پر چپ لگ جاتی ہے دونوں کو
فون پہ اچھی خاصی باتیں کرتے ہیں 🔥💯
#ZALIM ❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو۔۔🌼
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں نا!!
جن کی نظر اتارنے کا دل کرتا ہے
بالکل تمہارے جیسے ہوتے ہیں وہ لوگ۔۔۔۔♥️
تمہیں پتا ہے تمہاری آنکھیں کتنی پیاری ہیں۔۔؟
اور تمہاری آواز
تمہاری آواز مجھے بہت پسند ہے۔۔۔♥️
تمہیں دیکھ کر
تمہاری مسکراہٹ کو دیکھ کر
تمہاری آنکھوں کو دیکھ کر
تمہارے صدقے جانے کو جی چاہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔♥️
ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پتا نہیں وہ دن کب آۓ گا😋
جب کسی کو میری پوسٹ دیکھ کے مجھ سے پیار ہو جائے گا😁😁😂😜

یہ وہ لڑکی ہے جو ہر لڑکے کو بھائی بولتی تھی.. 
 آخر میں اس کے لیے یہ نوجوان بچا💝❤️
Z  : یہ وہ لڑکی ہے جو ہر لڑکے کو بھائی بولتی تھی.. آخر میں اس کے لیے یہ نوجوان - 
مقدس  چیزوں  پر  بوسہ  لازم ہوتا ہے،
احتراماً! تیری  ہم جبیں چومیں گے۔
Z  : مقدس چیزوں پر بوسہ لازم ہوتا ہے، احتراماً! تیری ہم جبیں چومیں گے۔ - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کتنا مشکل ہوتا ہوگا نا ان لوگوں کی لاپرواہی برداشت کرنا جن کی طرف سے ہمیں ہمیشہ یہ گمان ہو کہ وہ ہمیں کانٹا بھی نہیں چبھنے دیں گے💔🔥

Romantic Poetry image
Z  : سنا ھے تم لیتے ہو بدلہ ہر بات کا آزمائیں گے کبھی تجھے، تیرے رُخسار کو چوم - 
سنا ھے تیری نشے والی آنکھوں کا بڑا نام ھے
آج نظروں سے پلا دو ہم تو ویسے بھی بدنام ہیں
Z  : سنا ھے تیری نشے والی آنکھوں کا بڑا نام ھے آج نظروں سے پلا دو ہم تو ویسے بھی - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دنیا مُٹھی میں نہیں آسکتی
ہاں مگر بانہوں میں آ جاتی ھے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لپٹ جاتے ہیں وہ بجلی کے ڈر سے
الہٰی یہ گھٹا دو دن تو برسے 😍😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*• کبھی کسی کو دھوکہ دے کر یہ مت کہنا غلطی ہو گئی،*
*کیونکہ دھوکہ غلطی سے نہیں سوچ سمجھ کر دیا جاتا ہے. 💯*

مجھ سے کوئی گناہ کروائے گا
اف! یہ تیرا نچلہ ہونٹ، مجھے مروائے گا🔥
#
Z  : مجھ سے کوئی گناہ کروائے گا اف! یہ تیرا نچلہ ہونٹ، مجھے مروائے گا🔥 # - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لت تیری لگی ہے,
نشہ سرعام ہوگا ۔۔۔💞
ہر لمحہ میرے عشق کا,
صرف تیرے نام ہوگا۔۔ 💞
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں اچها نہ سهى بُرا سهى🔥
پر یاد رکهنا☝
مجھ جیسے بُرے بار بار ملا نهيں کرتے🔥
#ZALIM♡

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ﺩﻭ
ﺗﻢ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﻭ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ﺩﻭ
ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮨﯽ ﺗﺼﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺟﺎﺩﻭ ﺳﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺧﯿﺎﻻﺕ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ﺩﻭ
#ZALIM❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اک نظر تُجھے دیکھ لینے سے... 💕
ساری دُنیا حسیِن لگتی ہے... 🙈
#ZALIM.... 💕

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آپ کی بانہوں میں جان دینی ہے 😘😍
آپ بھی تو ساتھ دیجیئے میرا 🙈
#ZALIM... 💕

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ کہنے لگا😜😲
چاندنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں😳🤔
محبت ایک سے ہوتی ہے ہزاروں سے نہیں😍🙈
میں نے کہا😜😁
چاندنی چاند سے ہوگی تو ستاروں کا کیا ہوگا😉😲😜
محبت ایک سے ہوگی تو ہزاروں کا کیا ہوگا🤭🤣😂
#ZALIM...💕

ادھر لاؤ اپنے پیارے ہونٹ—😋
چیک کروں میٹھے ہیں یا پھیکے-😜
Z  : ادھر لاؤ اپنے پیارے ہونٹ—😋 چیک کروں میٹھے ہیں یا پھیکے-😜 - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🥀 تمہاری تصویر کے لیے دنیا کا سب سے 🥀
🌺🥀 خوبصورت فریم میری آنکھیں ہیں۔🌺🌹🔥