Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بہت خوش نصیب ہوگی میری فیوچر وائیف 🙆😋
جس کو اتنا سیدھا اور معصوم شوہر ملے گا 😏💁😁😍💑

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب تک میں سنگل ہوں 😑
یہ بھی لڑکی میری ہے 😏
وہ بھی لڑکی میری ہے 🥰
تم کیا آنکھیں پھاڑ کے دیکھ رہی ہو تم بھی میری ہو سمجھی 😜😁🙆
چپکے سے انباکس میں آجاٶ یہاں لوگ نظر لگاتے ہیں 💁😂🤣

ہزار چاہنے والوں سے✨
ایک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے💖
Z  : ہزار چاہنے والوں سے✨ ایک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے💖 - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

نشانے باز ہیں ہم سے بچ کے رہنا✋👉
ہم جان کیساتھ ساتھ دل بھی اڑا دیتے ہیں💗💣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تیرا جسم تو نہیں ہے ، میری آرزو کی منزل ❤️
تیری رُوح تک رَسائی ، میری رُوح چاھتی ہے۔ 😍💕⁦✌️⁩
#ZALIM🌹

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اپنے چند لمحوں کے عروج پر کبھی ناز مت کرنا کیونکہ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی
#ITX ZALIM🌹

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سینے سے لگاؤ گی__تو آ جاتا ہوں
بس آنکھ ملانے__نہیں آوں گا میں
#ITX ZALIM🌹

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آج دل چاہ رہا ہے کسی ہمدرد کو وہ سارا قصہ سناؤں جب تمہیں ہم سے محبت تھی💔🔥

وہیں پہ گھڑیوں کو روک دوں گا،
جہاں وہ میرے گلے لگے گی....❣ 😍
Z  : وہیں پہ گھڑیوں کو روک دوں گا، جہاں وہ میرے گلے لگے گی....❣ 😍 - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

قطرہ قطرہ میرے حلق کو تر کرتی ہے-_😘
میری رگ رگ میں تیری محبت سفر کرتی ہے--😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"_معصوم سی آنکھيں ، پيارا سا چہرا، اور اچھا اخلاق😊😊يہ تو ہوئی ميری بات👍اور سناٸيں کيسے ہيں آپ؟😜😜😜

Romantic Poetry image
Z  : بات پوری نہ ہو سکی مجھ سے ہونٹوں پر ہونٹ رکھ دئیے اس نے - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زندگی جینے کے لیے ملی تھی😒😒
میں نے پوسٹیں لگا لگا کر تباہ کر دی🖤🥀😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھ سے رشتےداریاں کرنے سے پرہیز کریں
😼میں نے پہلے پورا خاندان بلاک کیا ہوا ہے😈🤘

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہ سوچ کر کہ شاید وہ کھڑکی سے جھانک لے
گلی میں کھیلتے____بچے لڑا دیے میں نے😁😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*ایک اچھی بھلی لڑکی میری پوسٹ پر آتی تھی*
*نا جانے کس نے سیٹ کر لی🎭😁*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب دل سے اتر گئے تو کیا فرق پڑتا ہے ؟؟
اِدھرگئے ، اُدھر گئے
یا.........مر گئے✌
ITX ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کوئی مجبوری نہیں صاحب😏🤕
گھر والےجان بوجھ کر
شادی لیٹ کر رہے ہیں🤧😕🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دل تیری ہر بات مان لیتا ہے 😘💋🙈
کوئی تو جادو ہے میری جان تجھ میں 😘🥀

Beautiful People image
Z  : ہم آگئے جو بانہوں میں 🌺 تو ہوش کہاں سے لاؤ گے؟🥀🦋 -