قطرہ قطرہ میرے حلق کو تر کرتی ہے-_😘
میری رگ رگ میں تیری محبت سفر کرتی ہے--😍
"_معصوم سی آنکھيں ، پيارا سا چہرا، اور اچھا اخلاق😊😊يہ تو ہوئی ميری بات👍اور سناٸيں کيسے ہيں آپ؟😜😜😜
زندگی جینے کے لیے ملی تھی😒😒
میں نے پوسٹیں لگا لگا کر تباہ کر دی🖤🥀😂😂😂
مجھ سے رشتےداریاں کرنے سے پرہیز کریں
😼میں نے پہلے پورا خاندان بلاک کیا ہوا ہے😈🤘
یہ سوچ کر کہ شاید وہ کھڑکی سے جھانک لے
گلی میں کھیلتے____بچے لڑا دیے میں نے😁😁
*ایک اچھی بھلی لڑکی میری پوسٹ پر آتی تھی*
*نا جانے کس نے سیٹ کر لی🎭😁*
جب دل سے اتر گئے تو کیا فرق پڑتا ہے ؟؟
اِدھرگئے ، اُدھر گئے
یا.........مر گئے✌
ITX ZALIM
کوئی مجبوری نہیں صاحب😏🤕
گھر والےجان بوجھ کر
شادی لیٹ کر رہے ہیں🤧😕🙈
دل تیری ہر بات مان لیتا ہے 😘💋🙈
کوئی تو جادو ہے میری جان تجھ میں 😘🥀
سنو جاناں❣️
آہستگی سے
میرے ماتھے پر لب رکھ کر
دہکتی ہوئی سانسوں
کی حدت سے
اپنی محبت کا
الاؤ میرے اندر اتار دو نااااا۔❣️
♥️اک بار کر کےاعـتبار لکھ دو
کتنا ھےمجھ سےپیار لکھ دو♥️
♥️تـرس رھےھےبڑی دیر سے♥️
اس بار اپنی محبت کا اظہار لکھ دو♥️
♥️زیادہ نہیں لکھ سکتےتو مت لکھو♥️
محبت بھرےلفظ دو چار لکھ دو♥️
♥️اک بار لکھو مجھےمحبت ھےتم سے
پھر یہی لفظ سو بار لکھو❤
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: سنت بھی پوری ہو تیری کمی کے ساتھ تو نا ملی پھر شادی چار سے کروں گا 😌 ❤️ -سنو!!!!!🥰
دل ❤ میں تو سب ہی رکهتے ہیں🤔
میں تمہیں فریج میں رکهوں گا
گرمی بہت ہے نا🙈😂
کہیں خراب نہ ہو جاو😃🙈
❤سانسوں کی مہک ہو یا چہرے کا نور❤❤
❤چاہت ہے آپ سے😍اس میں میراکیا قصور❤💓💕
سنو _______________________؟؟؟ میرا دل تم پہ آ رہا ھے _______ 🙈❤️🙈۔ آنے دوں یا بریک مار دوں _______ 😂😂😂
عرض کیا ہے 🙈🙈 دھوپ میں پک رہے تھے چاول 😋😋۔۔ غور فرمائیں 🙄۔۔۔ کچھ بھی لکھ دو 🤪🤪 ۔۔۔۔ بڑے غور سے پڑھتے ہیں پاگل 😂😂🤪🤪۔۔۔۔۔ بھلا کبھی دھوپ میں بھی پکے ہیں چاول 😂😂😅😆 ۔۔۔۔۔۔
تم مجھ سے بات کر کے تو دیکھو _______ 🤨🧐🤨 تم نے اپنا سر نہ پھاڑ دیا تو کہنا ________😂😁🤪
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: میرے سارے سوال آنکھوں میں 😍🥰 اس کے سارے جواب ہونٹوں پر 😘🙈 #ZALIM🥰😍😘💞 -submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain