عرض کیا ہے 🙈🙈 دھوپ میں پک رہے تھے چاول 😋😋۔۔ غور فرمائیں 🙄۔۔۔ کچھ بھی لکھ دو 🤪🤪 ۔۔۔۔ بڑے غور سے پڑھتے ہیں پاگل 😂😂🤪🤪۔۔۔۔۔ بھلا کبھی دھوپ میں بھی پکے ہیں چاول 😂😂😅😆 ۔۔۔۔۔۔
تم مجھ سے بات کر کے تو دیکھو _______ 🤨🧐🤨 تم نے اپنا سر نہ پھاڑ دیا تو کہنا ________😂😁🤪
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: میرے سارے سوال آنکھوں میں 😍🥰 اس کے سارے جواب ہونٹوں پر 😘🙈 #ZALIM🥰😍😘💞 -میری خواہش ہے
میں تمہیں ایک بار اور محبت کروں _
اس سے بھی زیادہ مہربان ہو کر
اس سے بھی زیادہ شاعرانہ طریقے سے ❤️
#ZALIM
💔 محبت میں اجڑے لوگ 💔
مرشد 🙏
💔 سوتے کم روتے زیادہ ہیں 💔
پڑھتی ہوگی
وہ میری شاعری
اور ہنستی ہوگی
کتنا پاگل لڑکا ہے😍
جو اتنی محبت مجھ سے کرتا ہے..
#ZALIM 😘
عورت کا بھروسہ جیت کر اُس کا دل توڑنے والا انسان انتہائی بے غیرت ہوتا ہے🌸❤️
آپ کیسے ھنستے ھیں؟؟
ایسے۔ ☺️☺️☺️
یا ایسے😀😀😀
یا ایسے 😅😅😅
یا ایسے 😂😂😂
یا ایسے🤣🤣🤣
,🔥مِلیں گے ضرور #زِندگی کے کِسی موڑ پر__!!🔥🔥
🔥کہانی ابھی رُکی ھے #ختم نہیں ہوئی__!!🔥🔥
" مُجھے لگتا تھا کہ ؛ مُجھ سے مُحبت کے بعد اُسے کسی دوسرے کی طرف دیکھنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی ۔ "
" میں نے کہا نہ ؛ مُجھے لگتا تھا ۔ " 💔🙂
سوچا تھا 4 شادیاں کروں گا🙄😍
دو ماریں گی دو بچائیں گی لیکن کل رات خواب میں دیکھا دو نے پکڑا ہوا ہے اور دو مار رہی ہیں🤧😒😒😒
اوربتاو
تمھارادل کب آۓ گا مجھ پر؟😒😉😁
جب کوئ کزن بار بار آپ کو کھانے کا پوچھے تو سمجھ جائیں دال میں کچھ کالا ہے 🤦💁🥺🥺🤧🤣🤣🤣
جس شہر میں تو مستیاں کرتا ہے ہم اس شہر کے نواب ہیں
تو ابھی ابھی بگڑا ہے ہم بچپن سے ہی خراب ہیں😎✌🏻
مت کھیلو میرے دل سے
بہت نازک مزاج ہوں میں
تجھے خبر بھی نہ ہو گی ہنستے ہنستے ٹوٹ جائے گا🙂
سویا ہوا نصیب جاگ جائے🙄
کاش کوئی لڑکی مجھے لے کر
بھاگ جائے😁😒
ITX ZALIM
عورت کسی سے جتنا مرضی محبت کر لے
مگر اُس کے دل میں ”سرکاری ملازم“ کے لئے
ہمیشہ گُنجائش رہتی ہے
”
#ITZ ZALIM
*تجھے یوں سمیٹ کر رکھوں میں خود میں،😘*
*تیری خوشبو بکھرے بھی تو میری حدوں میں۔😍*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain