موت آجائے غالب --
لیکن --
بائیک چلاتے وقت رکشے میں پیاری لڑکی نظر نا آئے 😐😑
بہت پیٹرول ضائع ہوتا ہے 🙆
😂گوشت رکھ لیتے ہیں چاہت سے اگر دے کوئی❤️
ہم محبت میں کہاں چھوٹا بڑا دیکھتے ہیں👏
میرا کسی خوبصورت لڑکی سے لڑنے کا دل کر رہا۔ہے ۔؟؟😶😶😍🤭
ہے کوئی یہاں 😳👻👻
🙈🙈🙈
یہ پوچھنا تھا🙄
راہ چلتی لڑکی کو سلام کرنے سے ثواب ملتا ھے😍
تیری تصویر سے کروں باتیں ۔۔ 🥰
ہائے ممکن نہیں ملاقاتیں ۔۔۔ 😒😏😷
اچانک آگئی وہ سامنے
اچانک دنیا غائب ہو گئی
جدائی حل نہیں ہے مسئلوں کا💔
سمجھتی کیون نہیں ہو گدھی کہی کی 😏❤️
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: عورت سے اسکی عمر مت پوچھیں.! وہ تو اپنے پسندیدہ مرد کے ہر بوسے سے دوبارہ -لڑکیاں وفا کرنے پر آجائیں تو جان بھی دے دیتی ہیں 😏
فلموں میں😑😂😂🤣
رشتے تب مضبوط ہوتے ہیں جب آپکے مالی حالات مضبوط ہوتے ہیں
*/ _ کچھ لوگ اتنے تنگ دل ہوتے ہیں کہ انہیں دل رکھنا بھی نہیں آتا ٫٫🥀🙂*
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: 🌹 میرا دل چاہتا ہے میں تمہیں اپنے تخیل میں لا کر ساری دنیا سے بے خبر ہو -آپ کو"اپنی________________روح میں أتار لوں❤❤
خود کو"آپ کی_____________چاہت میں سنوار لوں❤❤👊🙈
نہیں "چاہیے" اس_______________دنیا میں
اور کچھ❤❤🤨😘
بس آپ مل"جاۓ_________تو اپنی زندگی گزار
لوں.❤️❤️❤️
❤#کوئی_ڈھونڈ_ایسا_ہم_سفر
❤#جسے_تواپنا_بنا_سکے 🌹🌹🌹
❤تو کہے کہ #رات ہے !
اور وہ #چاندنی لوٹا سکے💙💙💙💙
❤تیرے #آنسوؤوں کو وہ سمٹ لے
❤کہ کوئی نہ تجھکو #رُلا سکے💛💛💛💛💛
❤تیری #راہ میں ہو جو #مشکلیں
❤اپنی #پلکوں سے وہ #اٹھا سکے 🌹🌹🌹🌹
❤تجھے روک لے اپنے #حصار میں
❤تاکہ تجھ کو نہ کوئی #چرا سکے 💙💙💙
❤وہ ہو تیرے اتنا #قریب کے
❤کسی کی #یاد بھی نہ تجھے آسکے ❤❤❤❤
❤ہاں کوئی #ڈوھونڈ ایسا #ہم_سفر 🌹❤🌹
❤جو میری طرح #تمہیں_چاہ_سکے💕🌹🌹💕
x❤ #میری_محبت😊💙🌹💙❤❤❤❤❤
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: ٹیسٹ لئے جا رہے تھے کرونا کے واسطے مجھ میں تیری محبت کی تصدیق ہو گئی 🥀🔥 -
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: برداشت نہیں هوتا هم سے کہ کسی اور کا بهی تعلق هو تم سے______❤ بارش کی بوند -
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: یہ توصرف بہانہ مل بیٹھنےکا ورنہ۔☕👉 تیرا ملنا چائے سے زیادہ میٹھاہے۔☕❤️ -سنو پارلر والی کا کتنا ادھار دینا ہے🤔
#نیک_پوسٹ_✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain