Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

چیٹ ڈیلیٹ کر کے سویا کرو اگر مر گئے تو لوگ کہیں گے مرهوم بڑے حرامی تھے
😝🤣😂😜😃😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک لائن میرے لئیے ؟
تنقید ، تعریف ، مشورہ ، شکایت کچھ بھی..!! ???😊

Memes & Satire image
Z  : یہ لو..... 😂😂 شادی نہ کرانے پر اپنے ہی گھر والوں کے خلاف پرچہ کٹوانے تھانے - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سر کچلنے کا ہنر بھی رکھیے صاحب!!!!!!!
سانپ کے ڈر سے جنگل نہیں چھوڑا جاتا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

فاصلہ رکھیں✋. کرونا کی وبا ہی نہیں😋😋. ہماری ادا بھی جان لیوا ہے😎😎. .

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ساری بُرائیاں ہم میں ہی, سہی, آپ بتائیں"🙂🙃
جنت کی چابیاں محفوظ ہیں ناں__🥀😶
⚠️‼️ITX ZALIM🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا پھر بھی ہم چاہت میں اتنے پاگل ہو جاتے ہیں کہ خواہش کرنے لگتے ہیں کہ وہ صرف میرا ہو.
🔥💯______💦💦

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو"میرے جنازے پر تو آؤ گے نا
میں"نے کون سا روز روز مرنا ہے...

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

معیار ہونا چاہیئے صاحب 😎
غرُور تو دو ٹکے کے لوگ بھی کرتے ہیں ✌

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

:مرد کی محبت عورت کو ہمیشہ جوان رکھتی ہے عورت دن بھر کے کام کر کے کتنی ہی کیوں نا تھک جائے اپنے من پسند مرد کے دو پیارے بول اس میں دوبارہ جان ڈال دیتے❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دنیا کی خاموشی سے مجھے کوئی غرض نہیں ، 🌟
مجھے فرق صرف تیرے خاموش ہوجانے سے پڑھتا ہے ،

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

خود کو گم کر دینے کے لیے
ہمیشہ کسی جنگل یا ویرانے کی ضرورت نہیـــں ہوتی....!!!_
انسانوں کا ہجوم بھی
خود کو کھو دینے کے لیے بڑا کارآمد ثابت ہوتا ہے....!!!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"کبھی کسی کو اپنی انا کے چکر میں اتنا ذلیل مت کرو..
"ہو سکتا اس نے اپنی زندگی میں پہلے ہی بہت کچھ کھویا ہو....

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تمام دوستو دشمنو، خواتین و حضرات، بھائیو اور باجیو ، پرنس و پرنسسز، ڈولیوں
،بلیوں، چھوٹے بڑے بزرگوں اور فیک آئی ڈیز والے تمام 😁
کو
السلام علیکم😛
پہلے سلام کا جواب دے دیں پھر آگے پڑھیں میں نے آپ لوگوں کا زیادہ ٹائم نہیں لینا😛
ہم یہاں کوئی منجن بیچنے یا ھاضمے کا چورن بیچنے نہیں آئے نہ کسی مسجد کا چندہ لینے آئے ہیں اور نہ ہی میرے پاس پنج روپے کے پندرہ رنگ برنگے (غبارے) ہیں اور نہ تو میں نے کسی جلسے کی دعوت دینی ہے..😛
میں نے صرف آپ لوگوں سے اتنا پوچھنا ہے کہ
آپ لوگ پوسٹ کو دیکھ کر کبوتر کی طرح اپنی آنکھیں کیوں بند کر لیتے ہو
نہ کوئی لائکس نہ کوئی کمنٹس.
حد ہے ویسے.....😏😁😁😁

Social media post
Z  : "دنیا کی بھیڑ میں جہاں ہر دوسرا بندہ میرے سر در کی وجہ ہے، وہیں پر تم میرے - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک بار پِھر ذمانہ ڈالے گا اُنگلیاں منہ میں ✌️✌️
🤨 صاحب 😏
اب دوبارہ پِھر ہم اپنی موج میں آرہے ہیں💯🔥
ITX ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تُم تو ابھی سے کانپنے لگے 😍
میری جان یہ تو شروعات ہے 🔥
ہنسنے والوں کی دھجّیاں اُڑا کہ رکھ دیں گے🔥
بس کُچھ وقت کی اور بات ہے ✌️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ذائقہ الگ ہے ہمارے لفظوں کا
😋😀😀😋
نہیں یقین تو اسکرین چاٹ کر دیکھو

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو تم مجھے پسند آگئ ھو۔۔۔۔
اغواہ کروں یا پروپوز ؟
🙈🙉

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پوسٹ تک تو آیا نہیں جاتا 😒😑🙄😶؟؟
میری شادی میں کِس مُنہ سے آؤ گے سارے🙈😏