Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو تم کمنٹس کیوں نہیں کرتی؟🤷
تم سے پوچھ رہا ہوں 🙋
دو آنکھوں والی لڑکی 🙄
#✌️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہاں اب کس کا اعتبار کیا جائے
😂😂😂😂😂😂
لڑکے مل رہے ہیں لڑکیوں کے بھیس میں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر میری بہت بڑی بڑی خواہشیں ہوں لیکن مجھے صرف تم مل جاؤ تو میری کسی بھی خواہش کی کوئی اہمیت نہیں رہے گی،

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دل کرتا ہے سب کو چوڑیاں لادو😜
میں نے سوچا عید بی آ رہی ہے😂
لیکن پھر آپ نے ٹھرکی سمجھ لینا ہے😑

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تیرے وعدوں پہ بھروسہ نہیں کرنے دیتی
تیرے پہلو میں ____ کسی اور کی خوشبو جاناں ‼️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکیوں اگر ایک طرف چھپکلی اور دوسری طرف میں 😍😍 تو کہاں جاو گی🤔🤔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو
ایڈمن بنو گی؟
میرے دل کی..😁😂🤭🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آپ اس انسان کی نظروں میں اتنے خاص نہیں ہوتے😔
جتنا آپ خود کو سمجھ لیتے ہو 💔😢

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سب ایک جیسے ہوتے ہیں۔۔۔
بس ڈسنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے۔۔۔
ITX ZALIM

Romantic Poetry image
Z  : اگر تم سمجھ سکو۔۔۔۔!!!! تو بس اتنا کہنا ہے تُم سے۔۔۔ جاناں۔۔❣️ اگر ہم ہیں۔۔۔ - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک دن مر جانا ہے 😔
یہ جانتے ہوئے بھی لوگ پتا نہیں اِتنا دکھ کیوں دیتے ہیں 🤕

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں آپ کو کیسا لگتا ہوں ؟
اچھا😎 برا😳 مزحیہ🤓 شرارتی 😜 ٹھرکی😉
نہ بتانے والے کا موبائیل ٹوٹ جاۓ
🥺🥺

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اس نے کہا__ عید___ آرہی ہے 🥀
میں نے کہا تیری یاد رُلا رہی ہے
اسنے کہا _______ عید مناٶگے
میں نے کہا کیا تم ______ آٶگے
اسنے کہا رونا نا ______ عید کے دن
میں نے کہا رُکتے نہیں آنسو تیرے بِن
اُس نے کہا اُداس نا ہونا ____ عید کے دن
میں نے کہا کیسے گزاروں یہ دن تیرے بن
اس نے کہا کب تک____ نا کروگے عید
میں نے کہا جب تک نا ہوگی تیری دید🥀🥀..💞

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🙄 سنو! 🙊
😘تم کیوں نہیں کرتی میری 😤
😜 پوسٹ پر کمنٹ 😒
تمہیں محبت ھونے کا خطرہ ھے کیا؟
🤣🤣🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر تمہارے وعدے نہ ہوتے کچے
تو اب تک ہوتے ہمارے دو بچے ۔۔۔🔥😏

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

" تُجھ سے بِچھڑنے کا سوگ پھر یُوں منایا گیا ، کہ ؛ پھر عید پر بھی کالا جوڑا سِلوایا گیا! ۔ " 💔🙂🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بلاک کرنا حلال ہیں یا حرام 🧐🤔😉۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مُرشد ہماری ہڈیاں توڑ دی گئ...
مُرشد ہمیں گائے کے بچے نے ٹکر ماری...
😌😌

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

👂🏻سنو محترمہ..!
😎لاہور کی ہو
یا اِدھر اُدھر سے ہو😜😅

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بھلا دیں گے تمہیں تھوڑا صبر تو کیجیئے!!
آپ کی طرح ہونے میں تھوڑا وقت تو لگے گا ہی!!🙂