" سنو محترمہ!
چھپکلی سے زیادہ ڈرتی ہو یا انجیکشن سے"😝😁🙊
تعلق رکھ لیا باقی، یقین کو توڑ آیا ہوں۔
کسی کا ساتھ دینا تھا، کسی کو چھوڑ آیا ہوں۔
اُسے جانے کی جلدی تھی، سومیں آنکھوں ہی آنکھوں میں۔
جہاں تک چھوڑ سکتا تھا، وہاں تک چھوڑ آیا ہوں۔
میرا دل جس پہ فدا ہے
فلحال وہ لا پتہ ہے😂😜😅
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: رشتے بچانے کے لیے جھکنا پڑے تو جھک جائیں مگر ہر بار صرف آپ ہی کو جھکنا پڑے -کیا اس سے ذیادہ تکلیف دہ بھی کچھ ہوتا ہو گا کہ...وہ جس سے محبت کی جائے... وہ جسکی عادت ہو جائے... وہ جسکے بغیر زندگی کا تصور بھی نا ممکن ہو... وہ جو آپکا فخر ہو... وہ جو آپکی ضد ہو... اسے اپنی آنکھوں کے سامنے جاتا ہوا دیکھا جائے... وہ بھی تب جب تم جانتے ہو کہ اس کے بغیر تم زندگی تو گزار سکتے ہو پر جی نہیں سکتے ......!🖤🌸💫
🌸یہ الگ بات ھے کہ وہ مجھے حاصل نہیں 💞
💞💞مگر اس کے سوا 💝💝
🌸کوئی میرے عشق کے قابل نہیں 💝🖤💓
وہ کہتی ہے ایک بار کہ دو ۔۔۔💕❤
میں کہتا ہوں میں سو بار تمہارا ..
کوئی کتنا ہی پیارا کیوں نہ ہو🥰
کسی نہ کسی کا ٹھکرایا ہوا ضرور ہوتا ہے😟
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: 🥀میں چاہتا ہوں وہ مُجھے گلے لگائے ❤️ 🥀اُس کی خُوشبو میری نس نس میں سما -❣#اس_نے_کہا_منزل_مشکل_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_چلو_ساتھ_چلتے_ہیں❣
❣اس نے کہا . محبت .ہوجائےگئ
ہم نے کہا چلو بات کرتے ہیں
❣#اس_نے_کہا_تمہارے_ساتھ_کیا_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_محبت_وفاہے
❣اس نے کہا وعدہ کرو ہم سے❣
❣ہم نے کہا زندگی بے وفا ہے
❣#اس_نے_کہا_چھوڑ_تو_نہیں_جاو_گئے❣
❣#ہم_نے_کہا_موت_کا_کیا_پتہ_ہے.
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: چھین لیں گے تجھ کو تیرے ہی وجود سے___ عشق ہوتا ہے کیا یہ تجھ کو بتلائیں -جب میں لاش بن جاؤ گا 🖤🖤
تمہارے لیے کاش بن جاؤ گا 🖤🖤
__"😐🙊
چلو میں نامحرم سہی
اور جو مچھر تمہیں ٹچ کرتے ہیں اسکا کیا۔؟😐😑😂😂😂
کل مجھے راستے میں ایک بدمعاش ملا۔😳
میں نے بھی سوچا کے آج ہو ہی جائیں دو دو ہاتھ 💪👊
میں نے رکھ کے ایک چپیڑ ماری اسے
اس کو غصّہ آ گیا اور شاید بہت زیادہ غصّہ آیا!!😢
ہھر اس نے ایک مکا میرے چہرہ مبارک پہ مارا اور۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
پوری بتیسی توڑ ڈالی الو کے پٹھے نے۔۔
ابھی دوائی لے کہ آ رہا ہوں!!😅😅😅😅
دیکھو میری بدمعاشی کے قصے ڈرپوک لوگوں!!😌
یہ حوریں تم سے جلتی ہیں
اچھا !! اتنی سندر ہو تم؟
جاناں اتنا میٹھا لہجہ
کیا اردو کی ٹیچر ہو تم؟🖤
TIME PASS 
بھاڑ میں جائیں زلفیں تیری
اب اپنا حال سنوارں گا😁
پہلے تو اس کی چوڑیاں جان لیوا تھی
اوپر سے ظالم نے ہاتھوں پر مہدی لگا لی
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: بیٹیاں اپنا مقدر لکھوا کر آتی ہیں.. کوئی دکھ لکھوا کر آتی ہے تو کوئی سکھ😢 -submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain