"ہمیں کسی کے آنے اور جانے سے کُچھ فرق نہیں پڑتا ،،
"ہم تھے ہم ہیں ہم رہیں گے ۔۔۔۔🖤
😇😊
زندگی کی کتاب میں سب سے خوبصورت صفحہ ماں کی محبت والا ھے ۔۔۔۔۔ 💕🌹💕
پوسٹیں تو چلتی ہی رہیں گی کیوں ناں آج تھوڑے 🍩 ڈونٹس ہو جائیں 😋🥰
افسوس 😥
ایک دن یہ سبھی لڑکیاں آنٹیاں بن جائیں گی 😂😂😂🙈🙈🙈
دل میں جگہ ناہی تو دماغ میں رکھ لو وہ تو خالی ہے نا 🙂💔
# 🌸
اگر کوئی آپ سے سیدھے منہ بات نہیں کرتا تو پریشان نہ ہوں؛
ہو سکتا ہے اسکا منہ ہی ٹیڑھا ہو
قسمت اتنی خراب ہے کہ کالے پائوں والی لڑکی کا بھی جانو ہے
ہائے مرشد یہ آن لائن جانو والے بھی نا😜😂😂😂😂😂
سر کے اُوپر محبت سے پھرنے والے ہاتھ جتنے کم ہوتے جائیں گے زندگی کی تلخیاں اُتنی زیادہ بڑھتی جائیں گی🖤
ابھی میں نے ایک مچھر کو مار کے ٹیبل پہ رکھ دیا،
تاکہ باقی مچھروں کو پتہ چلے میں کتنا خطرناک بندا ہوں 😂🙈
بھیج کوئی ویلی سی لڑکی میرے مولا😔🤲
مجھ سے میرے انباکس کی ویرانیاں نہیں دیکھی جاتی 😛🙈😏😂😂
🐰💖____🔐🍫✨
🌸" ھـم صــرف خــود میـــں بســـا کــرتــے ھـیــں "😍
🕊️❤🔥🌺✨🥀🦋🕊️
🥀 یــہ دنیــا دور ھــی رھــے تــو نـــوازش ھــوگــی
❥⋆⃝♥️🧸•*
✨😌اْور جیـسَـــے ہَــــــمٗ ہیں ،
ویــسَــــے بُــہت کَـــمٗ ہیں۔۔🤍
)😎
*- ◈〪〫⤹🩶🍒✨ᬵ•*
*چلــَِ٘ـو سادگـــٌِی ہــَِ٘ـی سہـــٌِی ایک میعــَِ٘ـار تو ہــَِ٘ـے. " 😎🔥📎🫀 °-*
_• 💨⭐⚡
"- زندگی آسان نہیں ہوتی ، زندگی کو آسان بنانا پڑتا ہے ، کبھی دعا کر کے ، کبھی صبر کر کے ، کبھی معاف کر کے اور کبھی کچھ نظر انداز کر کے! 🦋🖤
#ZALIM
پسندیدہ عورت سب نشوں سے بچا کر
اپنا نشہ لگا دیتی ہے🔥
سو جائیں آپ لوگوں کی ویسے بھی خاندان سے باہر شادیاں نہیں ہونی 🤣🥴
*وہ لڑکیاں بھی ماڈل کی ڈی پی لگا کر نخرے دکھا رہی ہوتی ھے*🙊🤹♀️
*جو اپنی شاپنگ لسٹ میں سب سے پہلے لکھتی ہیں _👩🎓😍*
*ایک جوؤں والا شیمپو🙊😂😂•*
😅😅😅
چلو تمہیں
اس جہاں سے کہیں دور لے چلوں
جہاں صرف چاہتوں کی بارش ہو
محبتوں کا نزول ہو❤️
کیا تم یہ نہیں چاہتی کہ یہ معصوم اور کیوٹ لڑکا تمھارے واٹس ایپ کے سٹیٹس دیکھے.......🙈😂✌️👑
میرے جیسا اچھا
سویٹ لڑکا
پوسٹ پہ نئ
میسج کرنے سے ملتا ہے 🙈🙈🤣🤣😉😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain