" پتا نہیں کہاں ہے وہ لڑکی
جو کہے گی
آپکی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے آپ سے پیار ہو گیا ہے۔🙈😍
کسی ایک کے لیے رہنا اور رہ جانا ، ہر کسی کے بس کی بات نہیں 💔♥️
"محبت ایک ایسی خواہش ہے،
جو باقی تمام خواہشوں کو کھا جاتی ہے!"
محبت تو پھر نام ہے لاڈ اٹھانے کا، پیار سے اس شخص کی دنیا سجانے کا جو تم کو اپنی دنیا سمجھے♥️
پيار كرنے والوں ميں اور كچھ نہ ہو ليكن ايک بات ہوتى ہے ۔۔ بے ادب نہيں ہوتے، دل دکھاؤ كيسا بھی، بدعا نہيں ديتے چھوٹی چھوٹی باتوں پر
ساتھ چهوڑ دينے كى دھمکیان نہيں ديتے ♥️👥
حسرت صرف تیری ہے
پھر تیرے بعد ، تیرے جیسا ، تیرے سِوا ، تیری جگہ اور کوئی نہیں چاہئے🫶🏻
- کــوشــش کــریــں آپ ہــمــیشـہ ایــک پــھـول بـــن کــر رہـیـں تــاکہ دوسروں کـــو آپ کـــی زنــــؔــــدگــــــؔــــی ســے خـــوشــبـو مـلتـی رہے
)*🥰🌹
بچپن کے دکھ بھی کتنے اچھے تھے ،
صرف کھلونے ٹوٹا کرتے تھے!! 🍁
محبت ہر عمر میں جوان رہتی ہے پسندیدہ شخص کبھی پرانا نہیں ہوتا____
*_دنیا میں سب سے اکیلا انسان وہ ہے جو رات کے کسی پہر اپنی تکلیف سے ہار جاتا ہے آنسو اس کی ہتھیلیوں پہ گرتے ہیں اور ســــسکیوں کو دبانے کی کوشـــــش کرتا ہے لیکن اس کی اذیت کو محسوس کرنے والا کوئـــی نہیں ہوتا_*
*تعلق روح سے ہونا چاہیے*
دل تو اکثر بھر جایا کرتے ہے🥀❤️🔥
😎🤟🤘✌️
محبوبہ کی زلفیں ہوتی ہیں
عام لوگوں کے بال ہوتے ہیں
#اناپرست 🥀
ُاُمید ہے ایک روز تم خرگوش کی طرح خوف زدہ نہیں رہو گی جب تمہیں پتہ چلے گا میں شکاری نہیں، تمھارا عاشق ہوں_____________🥀🖤
میــؔـرے حَــؔـوّالــؔـے ہِــؔـی دِیــؔـں گّـــــــؔـــے میــؔـــرے ڪِــــــؔـردَار ڪِِـــــؔــی گــّــؔـواہـِـؔـی 🔥🔥
پَسنــؔـد نہَیــؔـں مُجھــؔـے بِیَــؔـان ڪــؔـرنا سَــؔـربــؔـازار خُوبیــؔـاں اپنـِـؔـی 👁️👁️
سرکار 🎀
.🥀🔥🌹❤ 🔸👑👑🔸👑👑🔸 ❤🌹🔥🥀❤️لکھیں گے تیری ادا تیری ہر بات لکھیں گے....❤
❤️ہم تیرے لیے اپنے جذبات لکھیں گے....❤
❤️🌹🌹❤️
❤️لکھیں گے جب کتاب پہ ہم پہلی غزل....❤
❤️اس غزل میں تیرے مسکرانے کا انداز لکھیں گے۔۔۔❤
❤🌹
🥰بیٹھے ہو دور کہیں۔۔۔!!
🥰ان ہاتھوں میں تیرا ہاتھ ہو۔۔۔۔۔!!
🥰کوئی اور نہ ہو۔۔۔!!
🥰بس ہم دونوں ساتھ ہو،،!!
❤️
" ایک تُم ہی نہ مِل سکے ورنہ ، مِلنے والے بِچھڑ بِچھڑ کے مِلے! ۔ "
🦋~👑):~🍁
حقیقی حُسن یہ ہے کہ تم اپنے ساتھ مُخلص ہو جاؤ❤️🌍
🥲💔
فرعون کے لہجے میں ہم سے بات نہ کرنا🔥🔥
ہم نے ہر دور کے جابر سے بغاوت کی ہے👁️👁️
سرکار 🎀
بہتر یہی ہے خود کو وضاحت سے دور رکھ🔥🔥
کوئی کہے برا ہے تو کہہ دے ہاں برا ہوں میں👁️👁️
سرکار 🎀
اور پھر کوئی ہم پہ حـّْـکمــرانــی کرے یہ ہمیں کہاں بـرداشـت 🔥👁️
سرکار 🎀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain