Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

دُنیا میں دو چیزیں کبھی نہیں بکتی
ایک دوستی اور دوسرا سچا پیار"
---:::---
Z  : دُنیا میں دو چیزیں کبھی نہیں بکتی ایک دوستی اور دوسرا سچا پیار" ---:::--- - 
دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے"
---:::---
Z  : دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی - 
دوستی جب کسی سے کی جائے
دُشمنوں کی بھی رائے لی جائے"
 ---:::---
Z  : دوستی جب کسی سے کی جائے دُشمنوں کی بھی رائے لی جائے" ---:::--- - 
Attitude Poetry image
Z  : تو بدل گیا ہے تسلیم کر۔۔۔۔ میں بھی بدلوں گا۔۔۔ یقین کر" - 
Sad Poetry image
Z  : کوئی محبت کو پا کر ہنستا ہے، تو کوئی محبت کو کھو کر ہنستا ہے ہم بد نصیب ہیں - 
بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ
جن کے ہاتھوں میں ملنے کے بعد
بچھڑنے کی لکیر نہیں ہوتی"
---:::---
Z  : بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جن کے ہاتھوں میں ملنے کے بعد بچھڑنے کی لکیر - 
حسد کرو گے تو کچھ نہیں پاو گے
شکر کرو گے تو گن نہیں پاو گے"
Z  : حسد کرو گے تو کچھ نہیں پاو گے شکر کرو گے تو گن نہیں پاو گے" - 
"درد کی شام ہو یا سُکھ کا سویرا ہو
سب کچھ قبول ہے اگر ساتھ تیرا ہو"
---:::---
Z  : "درد کی شام ہو یا سُکھ کا سویرا ہو سب کچھ قبول ہے اگر ساتھ تیرا ہو" - 
Sad Poetry image
Z  : سُنا ہے مہندی رچائے پھرتی ہے وہ جو کہتی تھی بچھڑے تو نبض کاٹ لوں گی"  - 
دُنیا والوں نے تو بہت کوشش کی ہمیں رُلانے کی
مگر اُوپر والے نے ذمہ داری اُٹھا رکھی ہے ہمیں ہنسانے کی"
Z  : دُنیا والوں نے تو بہت کوشش کی ہمیں رُلانے کی مگر اُوپر والے نے ذمہ داری - 
اُسے بارش پسند ہے اور مجھے بارش میں وہ
اُسے ہنسنا پسند ہے اور مجھے ہنستے ہوئے وہ
اُسے بولنا پسند ہے اور مجھے بولتےہوئے وہ
اُسے سب کچھ پسند ہے اور مجھے بس وہ"
Z  : اُسے بارش پسند ہے اور مجھے بارش میں وہ اُسے ہنسنا پسند ہے اور مجھے ہنستے - 
مدتوں بعد اُسے خوش دیکھا تو یہ احساس ہوا
کہ کاش میں اُسے پہلے چھوڑ دیتا"
---:::---
Z  : مدتوں بعد اُسے خوش دیکھا تو یہ احساس ہوا کہ کاش میں اُسے پہلے چھوڑ دیتا" - 
کیا شکایت کرنی اُن لوگوں سے
جن کے دل میں احساس نہ ہو"
---:::---
Z  : کیا شکایت کرنی اُن لوگوں سے جن کے دل میں احساس نہ ہو" ---:::--- - 
Romantic Poetry image
Z  : سلسلہ عشق میں صاحب ہم مرید اپنے یار کے ہیں" - 
Attitude Poetry image
Z  : میرے اجداد عشق والے تھے میں محبت میں خاندانی ہوں" - 
Attitude Quotes image
Z  : عشق ہے تو، شک کیسا؟ نہیں ہے تو، حق کیسا؟" - 
Romantic Poetry image
Z  : جب روح میں اُتر جاتا ہے بے پناہ عشق کا سمندر لوگ زندہ تو رہتے ہیں پر کسی اور - 
صاحب عقل ہو ایک مشورہ تو دو
احتیاط سے عشق کروں یا عشق سے احتیاط کروں"
Z  : صاحب عقل ہو ایک مشورہ تو دو احتیاط سے عشق کروں یا عشق سے احتیاط کروں" - 
Romantic Poetry image
Z  : ایک ایک گھونٹ آرام سے پیجئے سُنا ہے عشق کی چائے بڑی گرم ہوتی ہے" - 
Romantic Poetry image
Z  : جس گھڑی تم سے بات ہوتی ہے، وہی گھڑی میری کائنات ہوتی ہے! -