بابا جی کہتے ہیں۔۔۔۔ یہ مثال بلکل غلط ہے
کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے
یہ عورت ہاتھ ہی کامیاب مرد پہ ڈالتی ہے"
وہ سب لوٹ آئیں گے مرشد
تم ایک بار کامیاب تو ہو جاو"
---:::---
مجھے مارا گیا ہے نفرت سے
مجھ پر الزام تھا محبت کا"
"نفرت ہی نہیں دُنیا میں درد کا سبب
محبت بھی سکون والوں کو بہت تکلیف دیتی ہے"
کسی کو اتنا مجبور نہیں کرنا چاہیے
کہ وہ اپنی خاموشی توڑ کر
لفظوں سے تمہاری دھجیاں اُڑا دے"
تیرے چاہنے والے بڑھ گئے
اب ہماری خاموشی ہی بہتر ہے"
تیرے چاہنے والے بڑھ گئے
اب ہماری خاموشی ہی بہتر ہے"
خاموشی اسے پسند تھی جانی
ہم نے لفظوں کے گلے ہی کاٹ دیئے"
اتنے سلیقے سے تم یاد آتے ہو
جیسے بارش ہو وقفے وقفے سے"
دوستوں کی زباں کو کھلنے دو
بھول جاو گے زخم خنجر کے"