بات نہ کرنے سے محبت ختم نہیں ہوتی
محبت تب ختم ہوتی ہے
جب ایک دوسرے کے بغیر صبر آ جائے
ایک بات بتاؤں
جن کے دل اچھے ہوتے ہیں
ان کی اکثر قسمت خراب ہوتی ہے
پھر سے محفل میں لوٹ میں آیا ہوں
انداز وہی ہیں الفاظ بدل لایا ہوں
خاموش ہوں کمزور مت سمجھنا
جناب
طوفانی سمندر ہوں تلاب مت سمجھنا
زخم چھپانے کا ہُنر سیکھو
ورنہ یہاں ہر انسان
ہاتھ میں نمک لئیے پھرتا ہے
آپ سیکھنا چاہیں تو آپکی ہر غلطی آپکو سبق دیتی ہے