زندگی صدیوں، سالوں، مہینوں یا دنوں میں نہیں بدلتی. زندگی اسی لمحے میں بدل جاتی ہے، جس میں آپ اپنی زندگی بدلنے کا فیصلہ کرتے ہیں
غم نہ کر ہر چیز وقتی ہے
پیٹھ پیچھے آپکی بات چلے تو گھبرانا مت، کیونکہ بات انہی کی ہوتی ہے جن میں کوئی بات ہوتی ہے
زبان کڑوی ہی سہی دل صاف رکھتا ہوں، کب کون کیسے بدلا سب حساب رکھتا ہوں
کبھی اپنی جسمانی طاقت اور دولت پر بھروسہ نہ کرنا. کیونکہ بیماری اور غربت آنے میں دیر نہیں لگتی
زندگی ایک بار ملی ہے اسکی قدر کریں. جن کو آپ کی قدر نہیں ان کے لیے اسے ضایع مت کریں
عظیم ہیں وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں بدلنے کا فن رکھتے ہیں
آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں، جو آپ جیسی زندگی جینے کے لیے ترستے ہیں
کیا ہوتی ہے تکلیف، کیا ہوتی ہے ازیت، کیا ہوتا ہے ٹوٹنا، وقت سمجھا دے گا تمہیں
جو کرتے ہیں محبت صورت دیکھ کر، وہ کرتے ہیں وفا ضرورت دیکھ کر
نیند تو بچپن میں اتی تھی جناب
اب تو بس شادی کے خواب آتے ہیں
مجبوری محبت سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے
محبت اور عبادت بتائی نہیں جاتی بس کی جاتیں ہیں
سوچ برانڈڈ ہونی چاہیے کپڑے نہیں
ہے attitude کسی کے پاس ego کسی کے پاس
ہمارے پاس تو ایک دل ہے اور وہ بڑا کیوٹ ہے
خاموش رہنا فقط عادت ہے میری
ویسے سر پھرا، پاگل، آوارہ، مشہور ہوں میں
بکواس کرتے رہنا چاہیے
من لگا رہتا ہے
کام ایسا کیا کرو کی لوگ کہے
تو رہنے دے بھائی میں کر لونگا
وہ بے وفا ہے تو کیا ہوا مت برا کہو اسکو
تم مجھسے سیٹ ہو جاؤ دفع کرو اسکو
وہ درد بھی تکلیف میں آ جاتے ہیں
جو ہم سے مخاطب ہوتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain