میں بھیڑ میں کھڑا نہیں ہوتا
بھیڑ میرے لئے کھڑی ہوتی ہے
آپ اچھے سے رہوگے توہ ہم بھی اچھے سے رہیں گے
اگر آپ اکڑ دکھاؤگے توہ
آپ ہمارا ایٹیٹیوڈ دیکھتے رہ جاؤگے
اگر آپ بدتمیزی نہیں کروگے
توہ ہم عزت مفت میں دیں گے
میں تاش کے پتوں کے جیسا ہوں
جس دن میں چلوں گا
اس دن زندگی بدل دوں گا
سارے لوگوں کو ایٹیٹیوڈ دکھانے کا شوک ہے
پر مجھے دوسروں کا ایٹیٹیوڈ توڑنے کا شوک ہے
ایٹیٹیوڈ سے پنگا اور میرے ساتھ دنگا
دونو ہی بہت خَطَرناک ہے
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: جھوٹے شان والے پرندے ہی اکثر پھڑپھڑاتے ہے پر باز کی اڑان میں کبھی شور نہیں -
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: میں میرے ایٹیٹیوڈ کا ایسا اسٹائل رکھتا ہوں مجھکو جو نہیں سمجھتا اسکو میں نظر -یہ زلفوں کے کنڈل __ یہ آنکھیں شرابی
یہ ہونٹوں کی سرخی __ پہ آنچل گُلابی
یہ آنکھوں سے باتیں __ زلفوں سے راتیں
یہ لہجہ ہے قاتل __ یہ ادائیں نوابی
یہ باتوں کی اُلجھن __ یہ چہرے پہ ناگن
یہ سارے ہیں قصے __ یہ باتیں کتابی
وہ سب سے جُدا __ دل جس پہ فدا
وہ سب سے الگ ہے __ وہ گوہر نایابی
ہماری نوابی ہی ہماری نشانی ہے
آؤ حویلی پہ جس کو پریشانی ہے
کیا بتاؤں بچپن کی نوابی کی باتیں
سکول کی میڈم بھی صبح کہتی تھی
کمینے جلدی آیا کرو نا
ہمیں ہم جیسے ہی پسند ہیں جانی
تم نواب ہو تو گھر بیٹھو
ہم نے نوابوں کے اوپر نوابی کرکے جینا سیکھا ہے مُرشد
کل کے لونڈے اُٹھ کر اپنے آپکو سرکار بولتے ہیں
منافق لوگوں کے ذہن میں سوال بن کر رہیں گے
الحمداللہ نواب ہیں اور انشاءاللہ نواب بن کر رہیں گے
شوق ہو ملنے کا تو چلے آنا میری ایک ہی پہچان ہے "مُرشد" شرابی آنکھیں ، اُداس چہرہ ، نوابی عادتیں
کسی کے اندر رہنے کی خواہش میں
ہم اپنے اندر مر جاتے ہیں
ایک ہمیں مت سکھا بدمعاشی کے قانون 🗡☠
اگر ہم نے شرافت چھوڑ دی تو تم
وکیل ڈھونڈتے رہ جاؤ گے
بدمعاشی کی باتیں ہمارے سامنے نہ کرنا صاحب
جس کتاب کو تم نے پڑھا ہے وہ کتاب ہم نے ہی لکھی
ہماری پہچان تو آگ کی طرح ہے
جہاں سے گُزرتے ہیں لوگ جل جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain